1926-27ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1926-27ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1926ء سے اپریل 1927ء تک تھا۔ اس عرصے میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہوا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
16 دسمبر 1926 برطانوی ہند میریلیبون 0–1 [2]
28 جنوری 1927 سیلون میریلیبون 0–1 [4]
19 فروری 1927   جمیکا   انگلستان 0–0 [3]

دسمبر ترمیم

ہندوستان میں ایم سی سی ترمیم

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 16–18 دسمبر سی کے نائڈو آرتھرگلیگن بمبئی   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
میچ 2 31 دسمبر–3 جنوری اے ایل ہوسی آرتھرگلیگن کلکتہ میچ ڈرا

جنوری ترمیم

سیلون میں MCC ترمیم

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 28–29 جنوری ذکر نہیں آرتھرگلیگن کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ، کولمبو میچ ڈرا
میچ 2 30 جنوری–1 فروری چرچل گنا سیکرا آرتھرگلیگن کولمبو میچ ڈرا
میچ 3 2–4 فروری ذکر نہیں آرتھرگلیگن ہاٹون میچ ڈرا
میچ 4 5–7 فروری ذکر نہیں آرتھرگلیگن کولمبو میریلیبون ایک اننگز اور 91 رنز سے

فروری ترمیم

جمیکا میں انگلینڈ ترمیم

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 19–22 فروری کارل نونس لیونل ٹینیسن سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
میچ 2 24–26 فروری کارل نونس لیونل ٹینیسن میلبورن پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
میچ 3 9–12 مارچ کارل نونس لیونل ٹینیسن سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1926–27"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1926–27 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020