1937-38ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1937-38ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1937ء سے اپریل 1938ء تک تھا۔ یہ سیزن کئی اول درجہ بین الاقوامی دوروں پر مشتمل تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
5 نومبر 1937   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ 3–0 [3]
13 نومبر 1937 بھارت   انگلستان 2–3 [5]
26 دسمبر 1937   ارجنٹائن   انگلستان 1–1 [3]

نومبر

ترمیم

آسٹریلیا میں نیوزی لینڈ

ترمیم
فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 5–8 نومبر ڈونلڈ بریڈمین کرلی پیج ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ جنوبی آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
میچ 2 12–16 نومبر   ہنس ایبلنگ ٹام لوری میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   وکٹوریہ 5 وکٹوں سے
میچ 3 19–22 نومبر   اسٹین میک کیب گف ویوین سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی نیوساؤتھ ویلز 8 وکٹوں سے

ہندوستان میں انگلینڈ

ترمیم
تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 13–16 نومبر وجے مرچنٹ لیونل ٹینیسن باغ جناح، لاہور لارڈ ٹینی سنز الیون 9 وکٹوں سے
میچ 2 11–14 دسمبر وجے مرچنٹ لیونل ٹینیسن بریبورن اسٹیڈیم, بمبئی لارڈ ٹینی سنز الیون 6 وکٹوں سے
میچ 3 31 دسمبر–3 جنوری وجے مرچنٹ لیونل ٹینیسن ایڈن گارڈنز، کلکتہ   بھارت 93 رنز سے
میچ 4 5–7 فروری وجے مرچنٹ لیونل ٹینیسن ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس   بھارت ایک اننگز اور 6 رنز سے
میچ 5 12–14 فروری وجے مرچنٹ لیونل ٹینیسن بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی لارڈ ٹینی سنز الیون 156 وکٹوں سے

دسمبر

ترمیم

ارجنٹائن میں انگلینڈ

ترمیم
تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 26–28 دسمبر الفریڈ جیکسن سرتھیوڈوربرنک مین بیلگرانو ایتھلیٹک کلب گراؤنڈ، بیونس آئرس برنک مین کی ٹیم 2 وکٹوں سے
میچ 2 8–10 جنوری الفریڈ جیکسن سرتھیوڈوربرنک مین ہرلنگھم کلب گراؤنڈ, بیونس آئرس ارجنٹائن 222 رنز سے
میچ 3 17–17 جنوری الفریڈ جیکسن سرتھیوڈوربرنک مین بیلگرانو ایتھلیٹک کلب گراؤنڈ، بیونس آئرس| میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1937–38"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  2. "Season 1937–38 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020