سویٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے 1954ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں جرمنی کی ٹیم نے ہنگری کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی بار یہ اعزاز جیتا تھا۔

1954 فیفا عالمی کپ
FIFA Fussball-Weltmeisterschaft 1954 Schweiz (جرمن میں)
Championnat du Monde de Football 1954 (فرانسیسی میں)
Campionato mondiale di calcio 1954 (اطالوی میں)
فائل:WorldCup1954logo.jpg
1954 فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکسویٹزرلینڈ
تاریخ16 جون – 4 جولائی
ٹیمیں16 (4 اتحادیوں سے)
میدان6 (6 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین مغربی جرمنی (1 بار)
دوسرے درجہ پر مجارستان
تیسرے درجہ پر آسٹریا
چوتھے درجہ پر یوراگوئے
اعداد و شمار
کل مقابلے26
گول140 (5.38 فی میچ)
تماشائی889,500 (34,212 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والامجارستان کا پرچم سینڈور کوسس(11 گول)
1950
1958

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم