1978ء فیفا عالمی کپ
ارجنٹائن میں منعقد ہونے والے سنہ1978 کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں میزبان ارجنٹائن نے نیدر لینڈز کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی بار یہ اعزاز جیتا تھا۔
Argentina '78 | |
---|---|
فائل:1978 FIFA World Cup logo.svg 1978 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | ارجنٹائن |
تاریخ | 1 – 25 جون(25 دن) |
ٹیمیں | 16 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 6 (5 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | ارجنٹائن (1 بار) |
دوسرے درجہ پر | نیدرلینڈز |
تیسرے درجہ پر | برازیل |
چوتھے درجہ پر | اطالیہ |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 38 |
گول | 102 (2.68 فی میچ) |
تماشائی | 1,546,151 (40,688 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | ماریو کیمپس (6 گول) |
بہترین کھلاڑی | ماریو کیمپس |