جرمنی میں منعقد ہونے والے 1974ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں میزبان ٹیم نے ہالینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز جیتا۔ اِ س سے قبل جرمنی کی ٹیم نے پہلی بار 1954 میں یہ اعزاز جیتا تھا۔

1974 فیفا عالمی کپ
Fußball-Weltmeisterschaft 1974
فائل:1974 FIFA World Cup emblem.svg
1974 فیفا عالمی کپ 1978 کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکجرمنی
تاریخ13 جون – 7 جولائی
ٹیمیں16 (5 اتحادیوں سے)
میدان9 (9 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین جرمنی (2 بار)
دوسرے درجہ پر نیدرلینڈز
تیسرے درجہ پر پولینڈ
چوتھے درجہ پر برازیل
اعداد و شمار
کل مقابلے38
گول97 (2.55 فی میچ)
تماشائی1,774,022 (46,685 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والاپولینڈ کا پرچم =گرزیگروز لاٹو (7 گول)
بہترین کھلاڑینیدرلینڈز کا پرچم جون کروف
1970
1978

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم