کرکٹ عالمی کپ فائنل 1983ء
(1983ء کرکٹ عالمی کپ فائنل سے رجوع مکرر)
تیسرے کرکٹ عالمی کپ کا فائنل بھی لارڈز، لندن، انگلستان میں ہی کھیلا گیا۔ اس بار ویسٹ انڈیز بھی لگا تار تیسری مرتبہ فائنل کھیل رہا تھا، مقابل بھارت کرکٹ ٹیم تھی، بھارت نے یہ مقابلہ 43 رنز سے جیت لیا۔
موقع | کرکٹ عالمی کپ 1983 | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
بھارت 43 رنز سے جیت گیا | |||||||||
تاریخ | 25 جون 1983 | ||||||||
میدان | لارڈز، انگلستان | ||||||||
امپائر | ڈکی برڈ اور بیری میئر | ||||||||
تماشائی | 30,000[حوالہ درکار] | ||||||||
→ 1979 1987 ← |
میچ کی تفصیلات
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے کرکٹ عالمی کپ 1983ء ملاحظہ کریں۔