کرکٹ عالمی کپ فائنل 2007ء
(2007ء کرکٹ عالمی کپ فائنل سے رجوع مکرر)
2007ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 28 اپریل 2007ء کو کینسنگٹن اوول ، بارباڈوس میں کھیلا گیا۔ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 53 رنز سے شکست دے کر ( ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے تحت) چوتھا اور لگاتار تیسرا ورلڈ کپ جیتا
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان 2007 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کے دوران کینسنگٹن اوول | |||||||||
موقع | کرکٹ عالمی کپ 2007ء | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
آسٹریلیا 53 رنز سے جیت گیا (ڈی ایل ایس میتھڈ طریقہ) | |||||||||
تاریخ | 28 اپریل 2007 | ||||||||
میدان | کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن | ||||||||
بہترین کھلاڑی | ایڈم گلکرسٹ (آسٹریلیا) | ||||||||
امپائر | سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان) | ||||||||
تماشائی | 28,108 | ||||||||
→ 2003 2011 ← |
خلاصہ
ترمیم 28 اپریل
Scorecard |
ب
|
||
- Australia won the toss and elected to bat.
- The match was reduced to 38 overs per side due to rain.
- Sri Lanka were set a revised target of 269 runs from 36 overs.
- With this victory, Australia became the first team to win three consecutive World Cup titles.