کرکٹ عالمی کپ فائنل 2015ء
(2015 کرکٹ عالمی کپ فائنل سے رجوع مکرر)
کرکٹ عالمی کپ 2015 کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر یہ اعزاز پانچویں بار اپنے نام کر لیا۔ 24 مارچ کو نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا کر اور 26 مارچ کوآسٹریلیا نے بھارت کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نیوزی لینڈ پہلی بار عالمی کپ کے فائنل تک پہنچا۔[1] 29 مارچ دونون میزبان ممالک فائنل ہوا۔[1]
موقع | کرکٹ عالمی کپ 2015 | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
تاریخ | 29 مارچ 2015 | ||||||||
میدان | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | ||||||||
امپائر | رچرڈ کیٹلبرو کمار دھرما سینا | ||||||||
تماشائی | 93٫013 | ||||||||
فائنل تک
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے 2015 Cricket World Cup ملاحظہ کریں۔
مقابلہ کی تفصیل
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
- یہ مائیکل کلارک کا آخری ایک روزہ مقابلہ تھا۔(Aus)[2] and ڈینیل وٹوری (NZ)۔[3]
- Grant Elliott and Steven Smith became the fifth and sixth batsmen to score half-centuries in both semifinals and finals
- آسٹریلیا won the title for the fifth time
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "New Zealand beat South Africa by four wickets to reach first ever World Cup final"۔ stuff.co.nz۔ 24 مارچ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2015
- ↑ "Smith, Hazlewood book semi-final berth"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN (Sports Media)۔ 28 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015
- ↑ "Andrew Alderson: Fitting farewell for Vettori"۔ The New Zealand Daily Herald۔ 27 مارچ 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2015
بیرونی روابط
ترمیم- Official 2015 World Cup site
- Cricket World Cupآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ icc-cricket.com (Error: unknown archive URL) at icc-cricket.com