ایشیائی کھیل 2018ء

ایشیائی کھیلوں کا 18واں موقع
(2018ء ایشیائی کھیل سے رجوع مکرر)

ایشیائی کھیل 2018ء (انگریزی: 2018 Asian Games)، (انڈونیشیائی:Pesta Olaharga Asia 2018) انڈونیشیا کے شہروں پالمبانگ اور جکارتا میں 18 اگست سے 2 ستمبر 2018ء تک منعقد ہوئے۔ ایشیائی کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار دو شہر ایک ساتھ میزبان ہیں، انڈونیشیا کا دار الحکومت جکارتا جہاں اس سے قبل 1962ء کے ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کر چکا ہے۔ جب کہ پالمبانگ جو پہلی بار ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کر رہا ہے, صوبہ جنوبی سماٹرا کا دار الحکومت ہے۔ مقابلے ان دو شہروں اور ان کے اردگرد کے شہروں بشمول بندونگ، صوبہ مغربی جاوا اور بانٹین میں منعقد ہو رہے ہیں۔ گیلورا بنگ کارنو مرکزی اسٹڈیم، جکارتا میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوہیں اور اختتامی تقریبات بھی یہاں ہی منعقد ہوں گی۔

2018ء ایشیائی کھیل
XVIII Asian Games
2018 Asian Games logo.svg
کھیلوں کی باضابطہ علامت
میزبان شہرجکارتا (اصل میزبان)، پالمبانگ اور بندونگ (مددگار میزبان)، انڈونیشیا[1]
نعرہ"انرجی آف ایشیا" (ایشیا کی طاقت)
ممالک شریک45
شریک کھلاڑی11،300 سے زائد
مقابلے465، 40 کھیلوں میں
افتتاحی تقریب18 اگست، 2018ء
اختتامی تقریب2 ستمبر، 2018ء
سرکاری طور پر آغاز کرنے والاجوکو ویدودو (انڈونیشیا کا صدر)
حلف نامہ کھلاڑیارکی ڈکانیہ وسنو
منصفین حلف نامہواہ ینا
Torch lighterسسی سسانتی
مرکزی میدانجکارتا بی ایم ڈبلیو اسٹیڈیم[2]
2014ء 2022ء  >

اس کے علاوہ پہلی بار، برقی کھیل (ای اسپورٹس) اور کانوی پولو پہلی بار شامل کیے گئے ہیں جن کے تمغے باضابطہ گنتی میں شامل نہیں ہوں گے، البتہ 2022ء ایشیائی کھیلوں میں یہ کھیل تمغے کے ساتھ شامل ہوں گے۔

بولی کا عملترميم

میڈل ٹیبلترميم

  *   Host nation (Indonesia)[3]

2018 Asian Games medal table
درجہ NOC طلائی چاندی کانسی کل
1   چین (CHN) 132 92 65 289
2   جاپان (JPN) 75 56 74 205
3   جنوبی کوریا (KOR) 49 58 70 177
4   انڈونیشیا (INA)* 31 24 43 98
5   Uzbekistan (UZB) 21 24 25 70
6   ایران (IRI) 20 20 22 62
7   Chinese Taipei (TPE) 17 19 31 67
8   بھارت (IND) 15 24 30 69
9   Kazakhstan (KAZ) 15 17 44 76
10   شمالی کوریا (PRK) 12 12 13 37
11   بحرین (BRN) 12 7 7 26
12   تھائی لینڈ (THA) 11 16 46 73
13   ہانگ کانگ (HKG) 8 18 20 46
14   ملیشیا (MAS) 7 13 16 36
15   قطر (QAT) 6 4 3 13
16   منگولیا (MGL) 5 9 11 25
17   Vietnam (VIE) 4 16 18 38
18   Singapore (SGP) 4 4 14 22
19   فلپائن (PHI) 4 2 15 21
20   United Arab Emirates (UAE) 3 6 5 14
21   کویت (KUW) 3 1 2 6
22   Kyrgyzstan (KGZ) 2 6 12 20
23   اردن (JOR) 2 1 9 12
24   Cambodia (CAM) 2 0 1 3
25   سعودی عرب (KSA) 1 2 3 6
26   Macau (MAC) 1 2 2 5
27   عراق (IRQ) 1 2 0 3
28   کوریا (COR) 1 1 2 4
  لبنان (LBN) 1 1 2 4
30   Tajikistan (TJK) 0 4 3 7
31   Laos (LAO) 0 2 3 5
32   Turkmenistan (TKM) 0 1 2 3
33   نیپال (NEP) 0 1 0 1
34   پاکستان (PAK) 0 0 4 4
35   افغانستان (AFG) 0 0 2 2
  Myanmar (MYA) 0 0 2 2
37   Syria (SYR) 0 0 1 1
Total (37 NOCs) 465 465 622 1,552

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم

  1. Ade Irma Junida (21 ستمبر 2014). "Tiga kota jadi tuan rumah Asian Games 2018" (بزبان الإندونيسية). Antara. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2014. 
  2. "BMW Stadium to Hold Opening Event of the 2018 Asian Games". Berita Jakarta. 8 اگست 2014. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014.  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت);
  3. "Medals". asiangames2018.id. اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2018.