2022ء میں اسلام آباد یونائیٹڈ
اسلام آباد یونائیٹڈ (اکثر مختصراً IU) ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان سپر لیگ (PSL) میں اسلام آباد کی نمائندگی کرتی ہے۔ وہ ان چھ ٹیموں میں سے ایک تھیں جنھوں نے پاکستان سپر لیگ 2022ء میں حصہ لیا۔ ٹیم کے کوچ اظہر محمود ہیں اور شاداب خان کپتانی میں برقرار ہیں۔
2022 سیزن | |||
کوچ | اظہر محمود | ||
---|---|---|---|
کپتان | شاداب خان | ||
پی ایس ایل 2022 | Play-offs (3rd) | ||
سب سے زیادہ رنز | الیکس ہیلز (355)[1] | ||
سب سے زیادہ وکٹ | شاداب خان (19)[2] | ||
|
پوائنٹ ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ملتان سلطانز | 10 | 9 | 1 | 0 | 18 | 1.253 |
2 | لاہور قلندرز | 10 | 6 | 4 | 0 | 12 | 0.765 |
3 | پشاور زلمی | 10 | 6 | 4 | 0 | 12 | −0.340 |
4 | اسلام آباد یونائیٹڈ | 10 | 4 | 6 | 0 | 8 | −0.069 |
5 | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 10 | 4 | 6 | 0 | 8 | −0.708 |
6 | کراچی کنگز | 10 | 1 | 9 | 0 | 2 | −0.891 |
ماخذ: کرک انفو
- چوٹی کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
- کوالیفائر میں پہنچ گئیں۔
- ایلیمینٹری 1 میں پہنچ گئیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Records / Islamabad United in 2022 / Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2022
- ↑ "Records / Islamabad United in 2022 / Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2022