218ھ
ہجری سال
صدی: | 2 صدی ہجری - 3 صدی ہجری - 4 صدی ہجری |
دہائی: | 180ھ 190ھ 200ھ 210ھ 220ھ 230ھ 240ھ
|
سال: | 215ھ 216ھ 217ھ - 218ھ - 219ھ 220ھ 221ھ |
وفیات
ترمیم- 13 ربیع الثانیبدھ7 مئی833ء — سیرت نگار ابو محمد عبد الملک ابن ہشام بن ایوب المغافری مصر میں اِنتقال کر گئے۔ انھوں نے ابن اسحاق کی سیرۃ الرسول اللہ کو دوبارہ جدید روایات کی بنیاد پر ترتیب دیا تھا۔ جو اب سیرت ابن ہشام کے نام سے مشہور ہے۔[1]
- 17 رجب (جمعرات 7 اگست833ء)— عباسی خلیفہ مامون الرشید بمقام طرسوس اِنتقال کرگیا۔ اُس وقت اُس کی عمر شمسی47 سال اور قمری 48 سال تھی۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ہجری تاریخ کو شمسی سال سے بدلیں
- ہجری سال کی اسلام میں اہمیتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tahaffuz.com (Error: unknown archive URL)