22 رمضان
واقعات
ترمیم- 1099ء – جنگ عسقلان، میں صلیبی جنگجوں نے فاطمی خلافت کو شکست دی۔
ولادت
ترمیم- 277ھ – عبد الرحمٰن الناصر، خلیفہ خلافت قرطبہ
- 1084ھ – احمد ثالث، عثمانی سلطان
وفیات
ترمیم- 273ھ – ابن ماجہ، سنن ابن ماجہ کے مؤلف، محدث اور مفسر۔
- 1326ھ – حسن رضا خان، ہندوستانی شاعر، احمد رضا خان بریلوی کے چھوٹے بھائی
- 1436ھ – سعود الفیصل، سعودی عرب کے وزیر خارجہ