حسن رضا خان
مولانا حسن رضا خان قادری برکاتی بریلوی اسلام کے معروف عالم دین اور ایک شاعر تھے، وہ امام احمد رضا خان قادری بریلوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی شہرت کا ایک سبب ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام کا گلدستہ "ذوق نعت" بھی ہے، شہنشاہ سخن ان کا ایک لقب ہے
حسن رضا خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 19 اکتوبر 1859ء |
تاریخ وفات | 18 اکتوبر 1908ء (49 سال)[1] |
وجہ وفات | بخار |
شہریت | برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
فقہی مسلک | حنفی |
والد | نقی علی خان |
والدہ | حسینی خانم |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
استاذ | نقی علی خان ، داغ دہلوی |
پیشہ | شاعر |
کارہائے نمایاں | ذوق نعت (کتاب) |
درستی - ترمیم |
شجرہ نسب
ترمیمرضا علی خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلی شادی | دوسری شادی | ||||||||||||||||||||||||||||||||
(دختر) زوجہ مہدی علی | نقی علی خان | مستجاب بیگم | ببی جان | ||||||||||||||||||||||||||||||
احمد رضا خان | حسن رضا خان | ||||||||||||||||||||||||||||||||
حامد رضا خان | مصطفٰی رضا خان | ||||||||||||||||||||||||||||||||
ابراہیم رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
اختر رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
عسجد رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش
ترمیممحمد حسن رضا خان صاحب 1 اکتوبر 1859ء مطابق ربیع الاول 1276 ہجری کو دہلی میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام حضرت مولانا نقی علی خان تھا
تعلیم و بیعت
ترمیمانھوں نے اپنے والد اور بڑے بھائی سے تعلیم حاصل کی، انھوں نے حضرت قطب الارشاد سراج اولیاء سید ابو الحسن حسین احمد نوری قادری برکاتی کے دست حق پرست پر بیعت کی اور سند خلافت حاصل کی۔ نعت گوئی میں آپ کے استاد مولانا احمد رضا خان جبکہ آپ شاعری میں داغ دہلوی سے بھی اصلاح لیتے رہے
تصانیف
ترمیمان کی مشہور تصانیف یہ ہیں
- ذوق نعت
- آئینہ قیامت
- دینِ حسن در حقیقتِ اسلام
- وسائل بخشش در ذکرِکراماتِ غوثِ اعظم
- نگارستانِ لطافت در ذکر میلاد شریف
وفات
ترمیموہ بخار کے مرض میں مبتلا تھے، لہٰذا 1908ء بمطابق 22 رمضان 1326 ہجری کو 50 سال چھ ماہ کی عمر میں ان کا انتقال ہوا
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-maulana-hasan-raza-khan-barelvi — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2018