جودت سنائے

جمہوریہ ترکی کے پانچویں صدر

جودت سنائے (10 فروری 1899ء - 22 مئی 1982ء) صدر جمہوریہ ترکی، 1899ء میں ارض روم میں پیدا ہوئے۔ 1941ء میں جودت سنائے ایک عسکری جامعہ کے مدیر بنے، 1960ء میں جمال گورسل کے انقلاب کے بعد سپہ سالار اعلی بنے۔ 1966ء میں پارلیمان کے جانب سے صدر منتخب ہوئے۔

جودت سنائے
(ترکی میں: Cevdet Sunay ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

پانچویں ترکی صدر
مدت منصب
28 مارچ 1966 – 28 مارچ 1973
وزیر اعظم سلیمان دیمیرل
نہاد اریم
فرید ملن
جمال گورسل
فخری کوروترک
چیف آف جنرل اسٹاف
مدت منصب
4 اگست 1960 – 16 مارچ 1966
راغب گؤمٔش پالا
جمال تورال
سپہ سالارِ فوج
مدت منصب
3 جون 1960 – 2 اگست 1960
جمال گورسل
محمد مظفر آلانکُش
معلومات شخصیت
پیدائش 10 فروری 1899ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترابزون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 مئی 1982ء (83 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ترک ریاستی قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت جمہوری خلق پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کولئیلی ملٹری ہائی اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16601275 — بنام: Cevdet Sunay — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017