23 فروری
(23فروری سے رجوع مکرر)
21 فروری | 22 فروری | 23 فروری | 24 فروری | 25 فروری |
واقعات
ترمیم- 1455ء چھاپا خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل مقدس شائع کی، چھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی[1]
- 1903ء کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکا کو لیز پر دیا [1]
- 1947ء انٹرنیشنل آرگنائزیشن فوراسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا [1]
- 1998ء اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا [1]
ولادت
ترمیم- 1685ء - جارج فریدریک ہاندل، جرمن انگریز موسیقار
- 1744ء - مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکر اور تاجر
- 1924ء - الان مکلیوڈ کورمک، جنوبی افریقی امریکی ماہر طبیعیات
- 1970ء - امیر علی سید، پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- اجیت سنگھ بانی تحریک پگڑی سنبھال جٹا
وفات
ترمیم- 715ء - ولید بن عبد الملک، اموی خلیفہ
- 1821ء - جان کیٹس، انگریز شاعر
- 1848ء - جان کوئنسی ایڈمز، امریکی سیاستدان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1855ء- کارل فریڈرک گاؤس، جرمن ریاضی دان، ماہر فلکیات اور ماہر طبیعیات
- 1969ء - مدھوبالا، بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1973ء - ڈکنسن ڈبلیو رچرڈ، امریکی معالج
- 1992ء - اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے سفیر اور معروف نومسلم شخصیت محمد اسد اسپین میں انتقال کر گئے۔
- 1995ء - جیمز ہیریئٹ، انگریز مصنف
- 2004ء - وجے آنند، بھارتی ہدایت کار، پروڈیوسر
- 2015ء - رانا بھگوان داس، پاکستانی وکیل اور جج
- 2022ء - رحمان ملک پاکستانی سیاست دان ،ممبر سینٹ آف پاکستان
- 2022 - مہدی حسن (پاکستانی صحافی) مبصر، سیاسی تجزیہ کار ،ماہرِ تعلیم اور ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چیئرمین