28 مارچ
(28مارچ سے رجوع مکرر)
26 مارچ | 27 مارچ | 28 مارچ | 29 مارچ | 30 مارچ |
واقعات
ترمیم- 2005 سماٹرا میں انیس سو پینسٹھ کے بعد دوسرا بڑا زلزلہ آیا ،جس کی شدت ریکٹر اسکیل پرآٹھ اعشاریہ سات تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار تین سوافراد لقمہ جل بنے۔
- 1970 ترکی میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
- 1854 کریمین جنگ:فرانس نے روس کے خلاف جنگ کااعلان کیا۔
- 1845 میکسیکو نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
- 1738 برطانیہ نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔[1]
- 1970ء - پاکستان کے صدر یحیی خان نے لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا جس کو آئینی عمل کے لیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت قومی اسمبلی کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں مشرقی پاکستان کو دی گئیں۔
- 1977ء - ذوالفقار علی بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- 1868 ریڈیو کے موجد مارکونی نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
- 1959 کو تبت میں دلائی لامہ کی حکومت کو چین نے بر طرف کرکے اپنے حمایت یافتہ پنچن لامہ کو سربراہ کا مقرر کیا ۔
- 1973 کو ویت نام میں متعین آخری فوجی اپنے وطن روانہ ہوا جس سے ویت نام میں 10 ویت امریکا جنگ اپنے اختتام کو پہنچی ۔[2]
ولادت
ترمیم- 1962ء - مولانا اعظم طارق، سیاسی و مذہبی تنظیم سپاہ صحابہ کے راہنما
- 1868ء - میکسم گورکی (روسی انقلابی مصنف) [2]
- 1986ء - مصطفیٰ علی، پاکستانی نژاد امریکی پیشہ ورانہ پہلوان ہے۔
وفات
ترمیم- 1941 برطانوی خاتون ناول نگارورجینیا وولف نے خودکشی کر لی ۔[2]
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point
- ^ ا ب پ ۔ روزنامہ نئی بات۔ 28 مارچ 2013 http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/28-03-2013/details.aspx?id=p11_11.jpg مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)