4 ستمبر
2 ستمبر | 3 ستمبر | 4 ستمبر | 5 ستمبر | 6 ستمبر |
واقعات
ترمیم- 1947ء – حکومت ِپاکستان نے سات ہزارملازمین کو دہلی سے کراچی لانے کے لیے آپریشن پاکستان شروع کیا۔[1]
- 1947ء – ہندواور سکھ انتہاپسندوں کی طرف سے دہلی میں بڑے پیمانے پر مسلم کُش فسادات [1]
- 1948ء – ہندوستان میں مشہور پاکستانی اخبار ڈان کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔[2]
- 1971ء – صدر پاکستان جنرل یحیی خان نے مشرقی پاکستان میں شورش میں ملوث افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کیا۔ [1]
- 1975ء – عرب اسرائیل تنازع: سینائی عبوری امن معاہدہ طے پایا ۔[1]
- 1978ء – شمالی ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں دولاکھ افراد بے گھر [1]
- 1988ء – جونیجو حکومت اور اسمبلیوں کی برطرفی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج [1]
- 1995ء – خواتین کی عالمی بیجنگ کانفرنس، چار ہزار سات سو پچاس وفود نے شرکت کی۔ [1]
ولادت
ترمیم- 1906ء – میکس ڈیلبرگ، جرمن امرکی ماہر حیاتیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1981)
- 1913ء – سٹینفورڈ موری، امریکی حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1982)
- 1934ء – کلائوگرینجر، ویلش امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2009)
- 1957ء – خاندی الیگزینڈر، امریکی اداکار رقاص
- 1961ء – رضوان الزماں، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1962ء – شنیا یاماناکا، جاپانی سٹم سیل (تنے کے خلیوں کے ) محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1981ء – بیونسے کنولز، امریکی گلوکار، گیت نگار اور اداکار
وفات
ترمیم- 799ء – موسی کاظم، اہل بیت، اہل تشیع کے امام (پ۔ 745)
- 1063ء – طغرل بیگ، ترک حکمران (پ۔ 990)
- 1965ء – البرٹ شویتزر، فرانسیسی طبیب، ماہر الہیات اور مبلغ، نوبل امن انعام یافتہ (پ۔ 1875)
- 1990 – آئرین ڈیونی امریکی اداکار اور گلوکار (پ۔ 1898)
- 2023ء– پیٹر لیشلے،ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹ کھلاڑی
- 2023ء– فیڑڈ میراڈ، امریکی ڈاکٹر ، ادویاتدان اور 1998ء کے نوبل انعام یافتہ