دریائے گنگا
(Ganges سے رجوع مکرر)
دریائے گنگا شمالی بھارت اور بنگلہ دیش کا ایک اہم دریا ہے۔ دریائے گنگا ہندو مذہب میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور مقدس سمجھتے ہوئے اس کی پوجا کی جاتی ہے۔
دریائے گنگا | |
---|---|
منسوب بنام | ہندو مت میں گنگا |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 22°05′00″N 90°50′00″E / 22.0833°N 90.8333°E [2] |
بلندی | 9 میٹر [3] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1202950، 7479554 |
درستی - ترمیم |
دریائے گنگا | |
---|---|
| |
آغاز | گنگوتری گلیشیئر |
دہانہ | خلیج بنگال |
میدان ممالک | بھارت، بنگلہ دیش |
لمبائی | 2,510 کلومیٹر (1,560 میل) |
منبع کی بلندی | 7,756 میٹر (25,450 فٹ) |
اوسط بہاؤ | 14,270 مکعب میٹر فی سیکنڈ (275,496 مکعب فٹ فی سیکنڈ) |
دریائی میدان کا رقبہ | 907,000 مربع کلومیٹر (354,300 مربع میل) |
دریائے گنگا کی کل لمبائی 2 ہزار 510 کلومیٹر (1 ہزار 557 میل) ہے۔ یہ دریائےجمنا کے ساتھ مل کر ایک عظیم اور زرخیز خطہ تشکیل دیتا ہے، جو شمالی بھارت اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔ اس علاقے میں آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور روئے زمین پر موجود ہر 12 واں شخص یعنی دنیا کی کل آبادی کا 8.5 فیصد اس جگہ رہتا ہے۔ بے پناہ آبادی، آلودگی اور ماحولیات کی تباہی دریا کے لیے ایک تشویشناک صورت حال ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے گنگا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے گنگا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2024ء
- ↑ ربط: http://geonames.org/1202950 & http://geonames.org/7479554 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولائی 2017 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
بیرونی روابط
ترمیم- گنگا - نیشنل جیوگرافک
- ON THINNER ICE 如履薄冰: signs of trouble from the Water Tower of Asia, where headwaters feed into all the great rivers of Asia (by GRIP, Asia Society and MediaStorm)
- Ganges in the Imperial Gazetteer of India, 1909
ویکی ذخائر پر دریائے گنگا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |