گلن گرین‌والڈ

(Glen Greenwald سے رجوع مکرر)

گلن گرین‌والڈ امریکی صحافی، وکیل، ستون نگار، مدونہ نگار اور مصنف ہے۔ اگست 2012ء سے گارجین کے لیے شہری آزادی کے موضوعات پر لکھ رہا ہے۔ گلن یہودی نژاد، ہم جنس پرست ہے اور اپنے شریک کے ساتھ برازیل میں رہائش پزیر ہے۔

گلن گرین‌والڈ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Glenn Edward Greenwald ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 مارچ 1967ء (57 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئینز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ریو دے جینیرو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج واشنگٹن (–1990)
نیویارک یونیورسٹی اسکول آف لا (–1994)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،ڈاکٹر قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل ،  صحافی ،  مصنف ،  پنڈت ،  بلاگ نویس ،  مفسرِ قانون   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3]،  پرتگالی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دی گارجین   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جارج پولک اعزاز (2014)
ای ایف ایف پاینیر ایوارڈ (2013)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گلن کو عالمی شہرت ایڈورڈ سنوڈن کے بھانڈا پھوٹنے کے واقعہ میں مدد کے کردار کی وجہ سے ملی۔ 2013ء میں سنوڈن نے گلن گرینوالڈ کو پیغام بھیجا کہ اس کے پاس امریکی جاسوسی بارے مواد ہے مگر وہ صرف پی جی پی کے ذریعہ انکرپشن طریقہ سے برقی رابط قائم کرنا چاہتا ہے۔ گرینوالڈ اس ٹیکنالوجی سے نابلد تھا، چنانچہ گرینوالڈ کی جہالت کی وجہ سے رابطہ میں بہت تاخیر ہوئی۔ تنگ آ کر سنوڈن نے مواد صحافی لارا پوئیڑس کو بھیجا جو اس ٹیکنالوجی سے واقف تھی۔ پوئیٹرس کے ذریعہ مواد گرینوالڈ کو ملا۔[4] پھر گلن نے اس موضوع پر بہت سے انکشافی کہانیاں لکھی اور شہرت پائی۔

برطانوی اخبار گارجین میں لکھاری ہونے کے باوجو برطانوی سرکار نے گلن کے ہم جنس شریک کو ہوائی اڈا پر روک کر دہشت گردی قانون کی آڑ میں ہراساں کیا۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1051343569 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030038 — بنام: Glenn Greenwald — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/253708131
  4. "How Laura Poitras Helped Snowden Spill His Secrets"۔ نیویارک ٹائمز۔ 13 اگست 2013ء۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "Glenn Greenwald's partner detained at Heathrow airport for nine hours"۔ گارجین۔ 18 اگست 2013ء۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ