ہائنان
(Hainan Province سے رجوع مکرر)
ہائنان (Hainan) (چینی: 海南؛ مینڈارن پنین: Hǎinán (معاونت·معلومات)) لفظی "سمندر کا جنوبی" عوامی جمہوریہ چین کا سب سے چھوٹا اور جنوبی ترین صوبہ ہے۔ ہائنان سے مواد جزیرہ ہائنان (Hainan Island) (چینی: 海南省؛ مینڈارن پنین: Hǎinán Dǎo) بھی لی جاتی ہے جو صوبے کا مرکزی جزیرہ ہے۔ ہائنان بحیرہ جنوبی چین میں واقع ہے۔
海南省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 海南省 (Hǎinán Shěng) |
• مخفف | آسان چینی: 琼; روایتی چینی: 瓊 (پنین: Qióng, پی او جے: khêng, جیوٹپنگ: king4) |
• من نان پی او جے | Hái-lâm-séng |
• یو جیوٹپنگ | Hoi² Naam1 Saang² |
• یو ییل | Hóinàahm Sáang |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہائنان Hainan Province | |
وجہ تسمیہ | 海 hǎi – سمندر 南 nán – جنوب "سمندر کا جنوبی [آبنائے چیونگژو]" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | ہائکو |
تقسیمات | 3 پریفیکچر، 20 کاؤنٹیاں، 218 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | لیو ماومنگ |
• گورنر | جیانگ ڈنگزی |
رقبہ[1] | |
• کل | 35,400 کلومیٹر2 (13,700 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اٹھائیسواں |
آبادی (2012)[2] | |
• کل | 8,900,000 |
• درجہ | اٹھائیسواں |
• کثافت | 250/کلومیٹر2 (650/میل مربع) |
• کثافت درجہ | ستارہواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان – 82.6% لی – 15.84% میاو – 0.82% ژوانگ – 0.67% |
• زبانیں اور لہجے | ہائنی, یو, ہلائی |
آیزو 3166 رمز | CN-46 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 314.65 بلین US$ 51.33 بلین (اٹھائیسواں) |
- فی کس | CNY 35,354 US$ 5,763 (تئیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.784 (متوسط) (ستارہواں) |
ویب سائٹ | www |
ہائنان | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 20°02′00″N 110°19′26″E / 20.03342°N 110.32398°E [3] [4] |
مجموعۂ جزائر | جنوبی چین |
رقبہ (كم²) | 33920 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
کل آبادی | 9171300 ، 8671518 ، 10081232 [5] |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+08:00 |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ↑ "صفحہ ہائنان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ہائنان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2024ء
- ↑ عنوان : 中国人口普查分县资料—2020 — ISBN 978-7-5037-9772-9
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہائنان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ہائنان حکومت کی ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hi.gov.cn (Error: unknown archive URL)
- ہائنان اقتصادی پروفائل
- ہائنان کی تصاویر
- سنگاپور کی نیشنل لائبریری میں ہائنان پر وسائلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ libguides.nl.sg (Error: unknown archive URL)