ہنری فورڈ (انگریزی: Henry Ford) (پیدائش: 30 جولائی 1863ء – وفات: 7 اپریل 1947ء) فورڈ موٹر کمپنی کے بانی اور گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے ان کی ہیئت سازی کے جدید خطوط استوار کرنے کے بانی ہیں۔ ان کی ماڈل T گاڑیوں نے نقل و حمل اور امریکی صنعت میں انقلاب برپا کر دیا۔ وہ ایک زرخیز ذہن کے مالک موجد تھے اور انھیں 161 امریکی سندِ حقِ ایجاد سے نوازا گیا۔

ہنری فورڈ
(انگریزی میں: Henry Ford ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جولا‎ئی 1863ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 اپریل 1947ء (84 سال)[8][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈئربورن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بانئ تنظیم   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1903 
در فورڈ  
عملی زندگی
مادر علمی برائنt اینڈ سٹریٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کارجو ،  موجد ،  مصنف ،  سیاست دان ،  ریسنگ ڈرائیور ،  صحافی ،  صنعت کار ،  رئیس بیوپار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل گاڑیوں کی دوڑ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

فورڈ کمپنی کے واحد مالک کی حیثیت سے آپ دنیا کے امیر اور مشہور ترین افراد میں سے ایک تھے۔ سستی گاڑیوں کی پیداوار کے ساتھ ساتھ ملازمین کو اعلیٰ تنخواہیں دینے کے باعث بھی آپ نے نیک نامی حاصل کی جو 1914ء میں 5 ڈالرز فی دن مقرر کی گئی تھی۔

ناقص تعلیم کے باوجود آپ ایک اعلیٰ سوچ رکھتے تھے، خصوصاً صارف کے مفادات تاحیات آپ کے مطمح نظر رہے۔ اخراجات کو کم کرنے سے بھرپور وابستگی کے نتیجے میں کئی تکنیکی و کاروباری اختراعات سامنے آئیں جن میں ایک وکیلوں کا نظام بھی شامل تھا جس کے نتیجے میں شمالی امریکہ کے ہر شہر میں اور چھ بر اعظموں کے بڑے شہروں میں، ایک خوردہ فروشی کے مراکز قائم ہوئے۔ فورڈ اپنی کثیر دولت کو فورڈ فاؤنڈیشن کے لیے چھوڑ گئے، تاہم فورڈ کمپنی کا نظم و ضبط مستقلاً اپنے خاندان کے حوالے کر گئے۔

  1. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/henry-ford — بنام: Henry Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/352 — بنام: Henry Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p33409.htm#i334089 — بنام: Henry Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xk8d59 — بنام: Henry Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Henry-Ford — بنام: Henry Ford — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/ford-henry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Henry_Ford — بنام: Henry Ford
  8. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Форд Генри
  9. http://www.nytimes.com/2005/05/26/garden/26walt.html
  10. http://www.nytimes.com/2012/09/03/opinion/henry-ford-when-capitalists-cared.html
  11. تاریخ اشاعت: 31 اکتوبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/pm14bgd747jwn36 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122359096 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12920163