حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں پاکستان کا سفیر رہا۔ یوسف رضا گیلانی نے اسے سفیر مقرر کیا۔ اس سے پہلے متعدد حکومتوں (نواز شریف، بینظیر بھٹو) کا ایک وقت تک چہیتا رہا مگر بعد میں ان کا مخالف ہو گیا۔ سیاسی کردار کا آغاز اسلامی جماعت طلبہ، جامع کراچی، کے صدر کے طور پر کیا۔ بعد میں صحافت سے وابستہ رہا۔ امریکی جامعہ میں استاد بھی ریا۔ 2011 میں اس پر پاکستان کے فوجی سربراہان کے خلاف صدر آصف علی زرداری کی طرف سے امریکی ایڈمرل ملن سے مدد مانگنے کا پیغام بھیجنے کا الزام لگا جس پر اس سے استعفی لے لیا گیا۔[1]

حسین حقانی
(انگریزی میں: Husain Haqqani ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی سفرا کی فہرست
مدت منصب
13 اپریل 2008 – 22 نومبر 2011
Mahmud Ali Durrani
 
Pakistani Ambassador to Sri Lanka
مدت منصب
11 مئی 1992 – 28 جون 1993
Tariq Mir
Tariq Altaf
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
زوجہ فرح ناز اصفہانی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3 daughters
1 son
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی
حبیب پبلک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Husain Haqqani resigns, ready to face inquiry"۔ ڈان۔ 22 نومبر 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ