آیزو 3166-2:PK آیزو 3166-2 میں پاکستان کے لیے اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز ترمیم

رمز ذیلی تقسیم نام (انگریزی) ذیلی تقسیم نام (اردو) ذیلی تقسیم زمرہ
PK-IS Islamabad اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
PK-BA Balochistan بلوچستان صوبہ
PK-KP Khyber-Pakhtunkhwa خیبر پختونخوا صوبہ
PK-PB Punjab پنجاب صوبہ
PK-SD Sindh سندھ صوبہ
PK-JK Azad Kashmir آزاد کشمیر پاکستان زیر انتظام علاقہ
PK-GB Gilgit Baltistan گلگت بلتستان پاکستان زیر انتظام علاقہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم