کیتھلین ون
کیتھلین ون (پدائش: 1953ء) انٹاریو کی صوبائی سیاست دان ہے جو ڈالٹن مک گنٹی کے سبکدوش ہونے کے بعد جنوری 2013ء میں صوبائی لبرل جماعت کا انتخاب جیتنے ک
(Kathleen Wynne سے رجوع مکرر)
کیتھلین ون (پدائش: 1953ء) انٹاریو کی صوبائی سیاست دان ہے جو ڈالٹن مک گنٹی کے سبکدوش ہونے کے بعد جنوری 2013ء میں صوبائی لبرل جماعت کا انتخاب جیتنے کے بعد انٹاریو کی وزیر اعلیٰ بنی۔ وہ انٹاریو کی پہلی ہم جنس پسند وزیر اعلیٰ ہے۔[3]
کیتھلین ون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Kathleen Wynne) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن اونٹاریو صوبائی اسمبلی [1] | |||||||
برسر عہدہ 2 اکتوبر 2003 – 3 مئی 2022 |
|||||||
وزیر تعلیم | |||||||
برسر عہدہ 18 ستمبر 2006 – 18 جنوری 2010 |
|||||||
در | انٹاریو | ||||||
وزیر نقل و حمل | |||||||
برسر عہدہ 18 جنوری 2010 – 2011 |
|||||||
در | انٹاریو | ||||||
وزیر اقامت کاری | |||||||
برسر عہدہ 2011 – 2012 |
|||||||
در | انٹاریو | ||||||
وزیر اعلیٰ اونٹاریو (25 ) | |||||||
برسر عہدہ 11 فروری 2013 – 6 جون 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Kathleen O'Day Wynne) | ||||||
پیدائش | 21 مئی 1953ء (71 سال) ٹورانٹو ، رچمنڈ ہل |
||||||
رہائش | ٹورانٹو | ||||||
شہریت | کینیڈا | ||||||
مذہب | یونائٹیڈ چرچ کینیڈا [2] | ||||||
جماعت | اونٹاریو لبرل پارٹی | ||||||
تعداد اولاد | 3 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کوینز جامعہ ٹورانٹو ہارورڈ بزنس اسکول |
||||||
تخصص تعلیم | لسانيات | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے ،ایم اے | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.ontla.on.ca/web/members/members_current.do?locale=en
- ↑ https://web.archive.org/web/20131221000409/http://www.fairlawnavenueunited.ca/Community_Life/Fall_2007.pdf
- ↑ "Wynne clears way for Ontario Liberal leadership bid"۔ CBC News۔ نومبر 2, 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 2, 2012