جزائر لیوارڈ
(Leeward Islands سے رجوع مکرر)
جزائر لیوارڈ (Leeward Islands) ویسٹ انڈیز میں جزائر کے ایک مجموعہ ہیں۔ اسے انٹیلیز اصغر کے شمالی جزائر مراد ہیں۔ ایک مجموعہ کے طور پر یہ پورٹو ریکو کے مشرق میں شروع ہو کر ڈومینیکا کے جنوب تک پہنچتے ہیں۔ شمال مشرقی بحیرہ کیریبین کے مغربی بحر اوقیانوس سے ملنے کا مقام ان کا محل واقع ہے۔ انٹیلیز اصغر کا جنوبی حصہ جزائر ونڈوارڈ کہلاتا ہے۔
جزائر لیوارڈ کی فہرست
ترمیمشمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف:
- پورٹو ریکی جزائر ورجن
- امریکی جزائر ورجن
- برطانوی جزائر ورجن
- اینگویلا (برطانیہ)
- سینٹ مارٹن (فرانس)/سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (فرانس/نیدرلینڈز)
- سینٹ بارتھیملے (فرانس)
- سابا (نیدرلینڈز)
- سینٹ ایوسٹائیس (نیدرلینڈز)
- سینٹ کیٹز
- ناویس
- باربوڈا
- اینٹیگوا
- ریدوندا (غیر آباد)
- مانٹسریٹ (برطانیہ)
- گواڈیلوپ (فرانس)
- لا دیزیراد (فرانس)
- آليس ديس سينتس (فرانس)
- ماری جیلینٹ (فرانس)
- ڈومینیکا (کبھی کبھی شامل)