مکناس (انگریزی Meknes) شمالی المغرب کا شہر اور مكناس تافيلالت (Meknès-Tafilalet) علاقہ کا صدر مقام ہے۔ المغرب کے دارالحکومت رباط سے میکناس کا فاصلہ 130 کلومیٹر اور فاس سے 60 کلومیٹر ہے۔ مکناس مولاۓ اسماعیل (1672ء تا 1727ء) کے عہد حکومت میں المغرب کا دار الحکومت رہا ہے، جہاں سے دار الحکومت بعد میں رباط منتقل کیا گیا۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پانچ لاکھ چھتیس ہزار تین سو بائیس ہے۔ شہر کا نام وہاں آباد بربری قبیلہ مکناسہ پر رکھا گیا تھا۔

مکناس
(عربی میں: مكناس)
(فرانسیسی میں: Meknès ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مکناس
مکناس
نشان

انتظامی تقسیم
ملک المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ مکناس پریفیکچر   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°53′00″N 5°33′00″W / 33.883333333333°N 5.55°W / 33.883333333333; -5.55   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ 370 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 535 میٹر [4]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 520428 (مردم شماری ) (2014)
601000 (تخمینہ ) (1 جولا‎ئی 2023)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 126319 (2014)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
رمس
الماتی
نیم (شہر) (2005–)[7][8]
طولکرم (19 اپریل 2017–)[9]
سانتارای، پرتگال (31 اکتوبر 1989–)[10][11]
اوغلیوں (اکتوبر 2020–)[12]
بلونیا (2020–)[13][14]
مشرقی یروشلم (29 جنوری 1990–)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
50000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 2542715  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

علاقہ جہاں مکناس آباد ہے اور اس کے گردونواع 117ء میں رومی حکومت کا حصہ رہے۔ شہر کی ابتدا آٹھویں صدی عیسوئی میں وہاں تعمیر قصبہ یا قلعہ سے ہوتی ہے۔ بربر قبیلہ مکناسہ دسویں صدی عیسوئی وہاں آباد ہوا اور شہر آہستہ آہستہ قلعہ کے گرد پھیلنے لگآ۔ شہر کا سنہری دور مولائے اسماعیل کا عہد حکومت تھا جب انھوں نے اسے المغربی سلطنت کا دار الحکومت بنایا۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ مکناس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ مکناس في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ مکناس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  4. https://it-ch.topographic-map.com/map-dz6qkl/Meknes/?zoom=19&center=33.89743%2C-5.54872&popup=33.89768%2C-5.54874
  5. https://www.citypopulation.de/en/morocco/cities/?cityid=1355
  6. http://rgph2014.hcp.ma/file/166326/
  7. https://www.meknes.ma/langue-ar/actualites/detailsact.aspx?idact=2416
  8. https://www.nimes.fr/mairie/jumelages/ville-jumelle-meknes.html?id_site=16
  9. https://meknes.ma/langue-ar/actualites/detailsact.aspx?idact=1184
  10. https://www.collectivites-territoriales.gov.ma/sites/default/files/pnct/2020-12/cl%20en%20chiffres.%202005.pdf
  11. https://www.anmp.pt/anmp/pro/mun1/gem101l0.php?cod_ent=M2000
  12. https://www.meknes.ma/langue-ar/actualites/detailsact.aspx?idact=2386
  13. https://www.meknes.ma/langue-ar/actualites/detailsact.aspx?idact=1346
  14. https://www.yabiladi.com/articles/details/102382/maroc-italie-meknes-bologne-scellent-convention.html