نکولس برنولی اول
(Nicolaus I Bernoulli سے رجوع مکرر)
نکولس برنولی برنولی خاندان کا ایک مشہور ریاضی دان تھا۔ وہ 21 اکتوبر 1687ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ وہ نکولس برنولی جو مصور تھا، کا بیٹا تھا۔ اس نے جیکب برنولی سے جامعہ بازیل میں تربیت لی۔ اس نے نظریۂ احتمال (probability theory) میں علمائی (PhD) کیا۔ 1716ء میں اس نے جامعہ پادوا میں تفرقی مساوات (differential equation) پڑھانا شروع کر دیا۔ 1722ء میں وہ سویٹزر لینڈ واپس آگیا اور جامعہ بازیل میں منطق (logic) پڑھانا شروع کر دیا۔ 29 نومبر 1759ء کو بازیل میں اس کا انتقال ہو گیا۔
نکولس برنولی اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 اکتوبر 1687ء [1] بازیل |
||||||
وفات | 29 نومبر 1759ء (72 سال)[2][3] بازیل |
||||||
رہائش | Old Swiss Confederacy | ||||||
شہریت | سویٹزرلینڈ | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی | ||||||
خاندان | برنولی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
ریکٹر جامعہ باسل | |||||||
برسر عہدہ 1738 – 1739 |
|||||||
ریکٹر جامعہ باسل | |||||||
برسر عہدہ 1743 – 1743 |
|||||||
| |||||||
ریکٹر جامعہ باسل [4] | |||||||
برسر عہدہ 1747 – 1747 |
|||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ بازیل (–1709) | ||||||
ڈاکٹری مشیر | جیکب برنولی | ||||||
استاذ | جیکب برنولی | ||||||
پیشہ | ریاضی دان ، استاد جامعہ ، مفسرِ قانون [4] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [5]، فرانسیسی [5]، لاطینی زبان [5] | ||||||
شعبۂ عمل | نظریۂ احتمال [6]، ریاضی [6]، ہندسہ [6]، منطق [6]، قانون [6] | ||||||
ملازمت | جامعہ بازیل | ||||||
اعزازات | |||||||
رائل سوسائٹی فیلو (1714) |
|||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ISBN 978-0-684-31559-1
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119166895 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119166895 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201068427 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201068427 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201068427 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022