اوپن موبائل الائنس

(Open Mobile Alliance سے رجوع مکرر)

اوپن موبائل الائنس یا مفتوح محمول اتحاد (انگریزی: oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔

مفتوح محمول اتحاد
مخففOMA
قِسممعیاری ترقی تنظیم
ہیڈکوارٹرسان ڈییگو
ارکانhipوائرلیس وینڈرز, انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیاں, موبائل آپریٹرز,اطلاقی سافٹ ویئر اور مواد فراہم کرنے والے
ناظم عام
سیتھ نیو بیری
ویب سائٹwww.OpenMobileAlliance.org

مفتوح محمول اتحاد (oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔

تاریخ

ترمیم

مفتوح محمول اتحاد صنعتی فورم کے پھیلاؤ کی وجہ سے جون 2002 میں تشکیل دے دیا گیا۔ مختلف فورم جو کام کر رہے تھے :

  • ویپ فورم (wap forum)
  • وائرلیس ولیج (wireless village)
  • دی سنک ایم ایل انیشی ایٹو (the syncML initiative)
  • لوکیشن انٹرآپریبلٹی فورم (location interoperability forum)
  • موبائل گیمز انٹرآپریبلٹی فورم (mobile games interoperability forum)

مفتوح محمول اتحاد نے ان تمام فورمز کو یکجا کیا۔

اراکین

ترمیم

محمول صنعت کار

ترمیم

محمول عامل

ترمیم

سافٹ ویئر صنعتکار

ترمیم