روجر فیڈرر
(Roger Federer سے رجوع مکرر)
روجر فیڈرر 8 اگست 1981 کو سویٹزر لینڈ میں پیدا ہوئے۔ وہ اس وقت دنیا کے نمبر 3 ٹینس کے کھلاڑی ہیں۔ وہ اب تک 20 گرینڈ سلم مقابلے جیت چکے ہیں۔ وہ رافیل نڈال کے روایتی حریف ہیں۔
روجر فیڈرر | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Roger Federer) | |
شخصی معلومات | |
پیدائش | 8 اگست 1981ء (43 سال) بازیل |
شہریت | سویٹزرلینڈ [1] جنوبی افریقا |
قد | 185 سنٹی میٹر |
وزن | 85 کلو گرام |
استعمال ہاتھ | دایاں [2] |
تعداد اولاد | 4 |
عملی زندگی | |
شرکت | 2004ء گرمائی اولمپکس [3] 2000ء گرمائی اولمپکس [3] |
کل انعامی رقم | 130594339 امریکی ڈالر [1] |
پیشہ | ٹینس کھلاڑی [4] |
إدارہ | یونیسف |
کھیل | ٹینس [1] |
کھیل کا ملک | سویٹزرلینڈ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ربط: ATP player ID
- ↑ عنوان : The Bud Collins History of Tennis — اشاعت دوم — صفحہ: 674 — ISBN 978-0-942257-70-0
- ↑ ربط: ITF player ID before 2020 (archived)
- ↑ عنوان : The Bud Collins History of Tennis — اشاعت دوم — صفحہ: 673 — ISBN 978-0-942257-70-0
- ↑ https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5217613/roger-federer/
ویکی ذخائر پر روجر فیڈرر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |