سولیرس اشتغالی نظام (solaris operating system) ایک یونکس اشتغالی نظام جسے سن مائکروسسٹمز (sun microsystems) نے تیار کیا۔ اس کا موجودہ نام اوریکل سولیرس ہے کیونکہ سن مائکروسسٹمز جنوری 2010 سے شرکہ اوریکل کی ملکیت ہے۔ سولیرس اپنی توسیع پذیری (scalability) کے لیے جانا جاتا ہے جو خاص طور پر سپارک عملکار (sparc) کے لیے ہے۔ چند خصوصیات جو سولیرس کا خاصہ ہیں ان میں زیڈ ایف ایس (zfs) , ڈی ٹریس (Dtrace) اور ٹائیم سلائیڈر بہت اہم ہیں۔
سولیرس سپارک اور x86 عملکاروں پر مبنی معیل (server) اور ورک اسٹیشن کے لیے دستیاب ہے۔

سولیرس
ڈویلپرشرکہ اوریکل
زبان تحریرC
آپریٹنگ سسٹم خاندانیونکس
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلآزاد مصدر / مقفل مصدر
ابتدائی رلیزجون 1992
تازہ ترین ریلیز11[1] / نومبر 9، 2011؛ 12 سال قبل (2011-11-09)
مارکیٹنگ ہدفورک سٹیشن, معیل
دستیاب زبانانگریزی
پلیٹ فارمسپارک, IA-32, x86-64, پاور پی سی (سولیرس 2.5.1 )
کرنل قسمیک ہجری
طے شدہ یوزر انٹرفیساوپن سولیرس ڈیسک ٹاپ or کامن ڈیسک ٹاپ اینواہرمنٹ or (گ)نوم
لائسنسمتعدد
رسمی ویب سائٹاوریکل سولیرس

تاریخ

ترمیم

1987 میں اے ٹی اینڈ ٹی (at & t) اور سن مائکروسسٹمز نے اعلان کیا کہ وہ مختلف مقبول یونیکس کو ضم کرنے کا ایک منصوبے بنا رہے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں یونکس سسٹم V اصدار 4 (SVR4) وقوع پزیر ہوا۔
4 ستمبر، 1991 میں سن مائکروسسٹمز نے نئے اشتغالی نظام کا اعلان کیا جس کا نام سن اشتغالی نظام (sunos) تھا۔ جبکہ اس کو ایک نیا تجارتی نام بھی دیا گیا جو سولیرس تھا۔ اس کا جدید ترین اصدار سولیرس 11 ہے۔

سولیرس نسخہ سن اشتغالی نظام نسخہ تاریخ آصدار اختتام معارنت
سپارک x86
1.x 4.1.x 1991–1994 - ستمبر 2003
2.0 5.0 June 1992 - جنوری 1999
2.1 5.1 دسمبر 1992 مئی 1993 اپریل 1999
2.2 5.2 مئی 1993 - مئی 1999
2.3 5.3 نومبر 1993 - June 2002
2.4 5.4 نومبر 1994 ستمبر 2003
2.5 5.5 نومبر 1995 دسمبر 2003
2.5.1 5.5.1 مئی 1996 ستمبر 2005
2.6 5.6 جولائی 1997 جولائی 2006
7 5.7 نومبر 1998 August 2008
8 5.8 فروری 2000 March 2012
9 5.9 مئی 28, 2002 جنوری 10, 2003 اکتوبر 2014
10 5.10 جنوری 31, 2005 جنوری 2018
11 Express 2010.11 5.11 نومبر 15, 2010 -
11 5.11 نومبر 9, 2011 نومبر 2024

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Oracle Releases Oracle Solaris 11, the First Cloud OS"۔ 9 November 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2011