بھارتی سنیما میں آئٹم نمبروں کی فہرست

(آئٹم گرل سے رجوع مکرر)

ایک آئٹم نمبر یا ایک آئٹم سانگ بھارتی سنیما میں موسیقی کی ادائیگی اور رقص کی ایک صنف ہے، جس میں کم از کم کوئی ایک اہم اداکار صرف اس گانے کے لیے ایک خصوصی ظہور میں آتا ہے اور عام طور پر اس گیت کا تعلق فلم کے موضوع اور کہانی کے ساتھ بہت کم ہی ہوتا ہے۔ آئٹم سانگ کی اصطلاح بھارت کی ہندی اردو فلم انڈسٹری (بالی وڈ)، تیلگو فلم انڈسڑی (ٹالی وڈ) اور تمل فلم انڈسٹری (کولی وڈ) کے فلموں کے ایسے گیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو عموماً دلکش، دل بہلانے، رجائیت اور عام طور پر جنسی اشتعال انگیز رقص پر مشتمل ہوتا ہے۔

بالی ووڈ کے کامیاب ترین آئٹم نمبر

ترمیم

بالی ووڈ میں آئٹم نمبر شروع سے ہی خاص مقام رکھتے آئے ہیں۔ کچھ لوگ فلموں میں آئٹم نمبر کو پسند کرتے ہیں توکچھ لوگ نہیں۔ کچھ آئٹم نمبر فلم کی کامیابی میں چار چاند لگا دیتے ہیں اور کچھ فلم کی ناکامی میں دب کر بھی رہ جاتے ہیں۔ کچھ آئٹم نمبر اداکاروں کے کریئر کو بلندی پر پہنچا دیتے ہیں تو کچھ انھیں تنقید کا نشانہ بھی بنا دیتے ہیں۔ سال 2010کی سب سے بہترین فلم ’’دبنگ‘‘ کا آئٹم نمبر ’’منی بدنام ہوئی‘‘اتنا مقبول ہوا کہ منی نام کی دوشیزائوں کا گھر سے نکلنا دشوار ہو گیا۔ پھر کیا تھا ،ادھر منی بدنام ہوئی تو ادھر شیلا جوان ہو گئی۔ فلم’’ تیس مار خان‘‘ تو سپر فلاپ رہی لیکن اس کے آئٹم سانگ’’ شیلا کی جوانی ‘‘ نے ان کے چاہنے والوں کو پاگل بنا دیا۔ جس کا جادو ابھی تک لوگوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ یہ آئٹم نمبر سال کا سب سے ہٹ آئٹم نمبر رہا۔ بالی ووڈ میں دہائیوں سے آئٹم نمبر کا استعمال ہو رہا ہے۔ سب سے پہلے آئٹم نمبر کی شروعات بالی ووڈ میں اپنے زمانہ کی مشہور آئٹم گرل ہیلن نے کی۔ ان کا پہلا آئٹم سانگ ’’ میرا نام چن چن چو‘‘ فلم ’’ہوڑہ برج‘‘ سے تھا جو بے حد مقبول ہوا۔ اس کے بعد انھوں نے ’’پیا تو اب تو آجا‘‘ فلم ’کارواں‘، ’محبوبہ محبوبہ’فلم ’شعلے‘ میں اپنے ڈانس اور حسن کے ایسے جلوے بکھیرے کہ وہ اس زمانہ کی نمبرون آئٹم گرل بن گئیں۔ ہیلن کی ایک خاصیت یہ تھی کہ وہ فلم کی کہانی کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہی اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی تھیں۔ اس کے بعد کئی اداکارائوں کے آئٹم نمبر آئے۔ ان میں ارونا ایرانی، زینت امان، بندو، پروین بابی جیسی اداکارائیں قابل ذکر ہیں۔ پھر آیا جدید دور، جس میں اداکارائوں کے ساتھ ساتھ اداکاروں کے بھی آئٹم نمبر آنے لگے۔ جس میں شاہ رخ خان اور رتک روشن نمبر ون پر ہیں۔ انھوں نے ’’کریزی4‘‘ میں اپنے بہترین رقص کا مظاہرہ کیا، فلم تو سپر فلاپ رہی لیکن آئٹم نمبر نے فلم میں کچھ جان ڈال دی۔ اصل میں فلم میں چار چاندلگانے کے لیے شروع سے ہی آئٹم نمبرں و کا سہارا لیا جاتا رہا ہے۔ کبھی کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ فلم کتنی بھی فلاپ کیوں نہ جائے اگر اس فلم کا آئٹم سانگ کامیاب رہا تو وہ یادگار ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فلمسازوں نے آئٹم نمبروں کو فلم کو دلچسپ اور بہترین بنانے کے فارمولے کے طور پر استعمال کیا۔ پہلے صرف خاص آئٹم گرل کہی جانے والی ڈانسر ہی ایسے رول کیا کرتی تھیں۔ فلموں میں بطور اداکارہہونے کے باوجود کئی اداکارائوں نے آئٹم نمبر کا سہارا لیا ہے۔ اب ایشوریہ رائے سے لے کر بپاشا بسو، کرینہ کپور، آرتی چھابڑیہ، یانا گپتا،راکھی ساونت ،دپیکا پادوکون،شلپا شیٹی، کیٹرینہ کیف، ملائکہ اروڑہ خان جیسی دوشیزائیں تک آئٹم نمبر کرنے کے لیے بے چین رہتی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں گذشتہ سالوں میں کن پھڑکتے گانوں نے بالی ووڈ میں دھوم مچائی ہے۔ کیبرے ڈانس میں ہیلن کا جواب نہیں تھا، لیکن اگر ان کے کسی ایک آئٹم کو منتخب کرناہو تو وہ رمیش شپی کی فلم ’شعلے‘ کا’’محبوبہ محبوبہ‘‘ہی ہوگا۔ جپسی کی پوشاک میں ویسی ہی دھن پر ہیلن جم کر ناچیں اور وہ گانا سپرہٹ ہو گیا۔ بعد میں ارملا مانتوڈکر اور ملکہ سہراوت نے بھی اس گانے کے ریمکس پیش کیے لیکن ہیلن کے سامنے پھیکی ہی رہیں۔ آئٹم نمبر کو کلاسیکل ادا میں پیش کیا جھیل سی آنکھوں والی ایشوریہ رائے نے امیتابھ اور ابھیشیک بچن کے ساتھ فلم ’’بنٹی اور ببلی ‘‘ میں ’’کجرارے کجراے‘‘ میں۔گلزار کے ذریعہ تخلیق کردہ اورالیشا چنائے کی آواز والے اس گانے میں گلابی گھاگھرا چولی میں سجیں ایشوریہ کی پتلی کمر نے وہ ٹھمکے لگائے کہ پورا ملک اس گانے کا دیوانہ ہو گیا۔ ایسا آئٹم نمبر ہندی فلموں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ چلتی ٹرین کی چھت پر ملائکہ اروڑہ خان کی کمر کے جھٹکے اور اس پر جھومتے شاہ رخ خان۔ یہ گانا تھا فلم ’’دل سے ‘‘ کا ’’چل چھیاں چھیاں‘‘ فلم تو مہا فلاپ رہی لیکن یہ گانا فلم کا کامیاب ترین حصہ رہا۔ ’’دیکھ لے ‘‘ فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘اس گانے کے بعد اسپتال کے نام سے لوگوں کی دل کی دھڑکنیں بڑھنے لگیں۔ یہ گانا تھا میموتھ خان اور جمی شیر گل کا۔ جو انھوں نے اسپتال کے بیڈ پر فلمایا تھا۔ اس بڑی ہٹ فلم کا کامیاب حصہ رہا۔ اس گانے کے بعد مموتھ خان جنوبی فلم انڈسٹری میں چلی گئیں۔ فلم’’چائنا گیٹ‘‘ سپر فلاپ رہی لیکن اس کا گانا’’چھما چھما‘‘ بے حد مقبول رہا۔ ارملا مانتوڈکر کا بھاری زیوارات اور پوشاک میں سج کر کیا گیا یہ گانا پردۂ سیمیں کے شائقین کو انگلیوں پر نچا گیا۔ یہ تو اتنا ہٹ گیا کہ ہالی ووڈ کی فلم ’’مولاں روز‘‘ تک میں اس کو خاص مقام حاصل ہوا۔ فلم ’’ بامبے‘‘کا گانا’’ ہماہما‘‘۔ فسادات جیسے پس منظر پر مبنی اس فلم میں سونالی بیندرے نے یہ بلیڈ پریشر بڑھا دینے والا سلگتا ہوا آئٹم نمبر کیا تھا۔ گانے کے پس منظر میں منیشا کوئرالہ اور اروند سوامی کا معاشقہ بھی اتنا ہی اہم تھا۔ آئٹم نمبر کے معاملہ میں فلم ’’شول ‘‘کو کون بھلا سکتا ہے۔ جی ہاں ’’ میں آئی ہوں یو پی بہار لوٹنے ‘‘ میں شلپا شیٹی کی پتلی کمر کا جادو سر چڑھ کر بولا۔ شول جیسی سنجیدہ فلم کا گانا شروع میں بھلے ہی رکشہ پلروں کی پسند بنا لیکن بعد میں ان کی پتلی کمر کا جادو سب پر چھا گیا اور ان کے لڑکھڑاتے کریئر میں جان ڈال گیا۔ فلم ’’دم‘‘ کا نام تو کسی کو بھی یاد نہیں رہا لیکن اس کا آئٹم نمبر ’’بابو جی ذرا دھیرے چلو‘‘میں تھرکتیں یانا گپتا کی دھوم مچ گئی۔ اس کے بعدآتا ہے فلم ’’گرو‘‘ کا ’’میامیا‘‘۔ جس میں ملکہ سہراوت نے پھر ثابت کر دکھایا کہ انھیں’’سیکسی سندری‘‘ کیوں کہا جاتا ہے۔ اے آر رحمن کی دھن پر اس گانے میں ملکہ نے سب کے ہوش اڑا دئے۔ کون سوچ سکتا تھا کہ ٹوٹے دل کی داستاں پر آئٹم نمبر کیا جا سکتا ہے لیکن ملائکہ اروڑہ خان نے فلم ’’کانٹے‘‘ میں ’’ماہی وے‘‘ گانے پر یہ بھی کر دکھایا۔ فلم ’’کانٹے ‘‘ کے اس گانے پر ان کا ڈانس اس ایکشن فلم کا ایک خاص حصہ بن گیا۔ اس کے بعد ملائکہ اروڑہ خان نے فلم’’ ویلکم‘‘ میں’’ ہونٹ رسیلے تیرے ہونٹ رسیلے‘‘ میں اپنے آئٹم ڈانس سے سب کو پاگل بنا دیا۔ آئٹم نمبر میں ’’بلو رانی ‘‘ کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جی ہاں بپاشا بسو کا فلم ’’گول‘‘کا ’’بلو رانی‘‘ گانا بے حد مقبول ہوا۔ پھر بعد میں فلم ’’اومکارہ ‘‘میں انھوں نے ’’بیڑی جلئی لے‘‘ اور ’’نمک عشق کا‘‘ کیے۔ جس نے اس فلم کی کامیابی میں چار چاند لگا دئے۔ آئٹم سانگ اب بھی اپنا رجحان پھیلا رہے ہیں اور آگے بھی پھیلاتے رہیں گے۔ خواہ جسم کی نمائش کا الزام لگے یا عریانیت پھیلانے کا۔ آئٹم نمبر کی بڑھتی مقبولیت ان سب سے پرے ہے۔[1]

آئٹم نمبرز کی فہرست

ترمیم
سال گانا فلم اداکار مزید حوالہ
1954 "بابوجی دھیرے چلنا" آر پار شکیلہ
"من ڈولے میرا تن ڈولے" ناگن وَیجیَنتی مالا [2]
1955 "جسے تو قبول کر لے" دیوداس
1957 "اِینا مِینا دِیکا" آشا
1958 "کہو جی تم کیا کیا خریدوگے" سادھنا [3]
"چڑھ گیو پپی بچھوا" مدھومتی
"میرا نام چِن چِن چُو" ہوڑہ بِرج ہیلین
"کنّوم کنُّم کلنتو" ونجی کوٹے والی بن وَیجیَنتی مالا اور پدمنی Shot simultaneous with a few changes [4]
"آجا تو آجا" رج تِلک
1960 "اتنی بڑی محفل اور ایک دل کس کو دوں" دل اپنا اور پریت پرائی ہیلین
1961 "ڈھونڈو ڈھونڈو رے سجنا" گنگا جمنا وَیجیَنتی مالا
"جھنن گھونگھر بجے"
"تورا من بڑا پاپی" ہیلین
1962 "آئی ہے دلربا ارے تجھ کو کیا" ڈاکٹر وِدیہ وَیجیَنتی مالا اور ہیلین
"پَوَن دیوانی نہ مانے" وَیجیَنتی مالا
1964 "میں کا کروں رام" سنگم
1966 "نیلے گگن کی چھاؤں تلے" امراپالی [5]
1966 "کیسے سمجھاؤں" سورج
1967 "ہونٹوں پہ ایسی بات" جویل تھیف
1968 "تصویرِ محبت تھی جس میں" سنگھرش
1969 "مقابلہ ہم سے نہ کرو" پرنس وَیجیَنتی مالا اور ہیلین [6]
1969 "آ جانِ جاں" انتقام ہیلین
1971 "ٹائپ رائٹر ٹِپ ٹِپ ٹِپ" بمبے ٹاکی
1971 "پِیا تُو اب تو آجا" کارواں
1973 "آج کی رات" انامِکا
1975 "محبوبہ محبوبہ" شعلے
1978 "یہ میرا دل" ڈون
1982 "جوانی جانِ من" نمک حلال پروین بابی
"رات باقی"
1983 "نینوں میں سپنا" ہمّت والا سری دیوی اور جیتیندرا
1987 "ہوا ہوائی" مسٹر انڈیا سری دیوی
1988 "ایک دو تین" تیزاب مادھوری دیکشت
1992 "دھک دھک" بیٹا
1993 "چولی کے پیچھے" کھل نائک
"چِکو بُکو" جینٹل مین گوتمی تڈی ملّا پربھو دیوا اور ربجو سُندرم
1994 "سیکسی سیکسی" خوددار کرشمہ کپور
"رُک رک رک" وجے پتھ تبو
"مبئی ایڈوریبل ڈارلنگ" میں کھلاڑی تو اناڑی روینہ ٹنڈن
"ٹِپ ٹپ برسا پانی" مُہرہ
1995 "ہَمّا ہمّا" بمبئی سونالی بیندرے
1996 "آج گھر میں اکیلے" رکشک کرشمہ کپور
"شہر کی لڑکی" روینہ ٹنڈن
"اقرار کرنا مشکل​ ہے" اگنی ساکشی منیشا کوئرالہ
"کوئی جائے تو لے آئے" گھاتک ممتا کلکرنی
1997 "نان کیل ناٹو کلیوپیٹرا" کوڈِیشوَرن کرشمہ کپور غیر اجرا
1998 "چھمّا چَہمّا" چائنا گیٹ اُرمیلا ماتونڈکر Also featured in Moulin Rouge!
"چھیّاں چَہیّاں" دل سے .. شاہ رخ خاں اور ملائکا اروڑہ خاں
"خالی دل نہیں" کچّے دھاگے سِمرن بگّہ
1999 "میں آئی یوپی بِہار لوٹنے" شول شلپا شیٹی
"کالی ناکن کے " من رانی مکھرجی
"شَکالکا بیبی" مُدَل ون سُشمِتا سین
"جوانی سے اب" واستو: دے ریالٹی کشمیرہ شاہ
لاو ٹُو لِوْ رَووئی چنداماما ایشوریہ رائے
دلبر دلبر صرف تم سُشمِتا سین
"توٹُو توٹُو پیسُم" ایتِرُم پَدِرُم سِمرن بگّہ
2000 آنکھ لڑتی ہے خوف روینہ ٹنڈن
"میری یہ جوانی" گھات
"مَکرینا" خوشی شِلپا شیٹی
"کٹی پُوڈی کٹی پُوڈی" خوشی ممتاز
"محبوب میرے" فضا سُشمِتا سین
"دل پہ مت لے یار" دل پہ مت لے یار!! کشمیرا شاہ
انتاپورم سِمرن بگّہ
2001 راہل عشا کوپی کر
"شَکالکا بیبی" نائک: دے ریئل ہیرو سُشمِتا سین
"آ ہی جائیے" لجّا ارمیلا ماتونڈکر
2002 "ماہی وے" کانٹے ملائکا اروڑہ خاں
"چَلکا چلکا" آنکھیں کشمیرا شاہ
23واں مارچ 1931: شہید ایشوریہ رائے
"عشق کمینہ" شکتی: دے پاور ایشوریہ رائے اور شاہ رخ خان
"خلّاص" کمپنی عشا کوپی کر
"عشق سمندر" کانٹے ممیط خان
"شرارہ شرارہ" میرے یار کی شادی ہے شمیتا شیٹی
"چوری پہ چوری" ساتھیا شمیتا شیٹی
"کُھلّم کُھلّا" روڈ کوئینہ مترا
"اڈا التوتھا بھوپتی" یوتھ سِمرن بگّہ
2003 "اولڈ سانگز ری مکس" پِتامگن سِمرن بگّہ
"محبت ہے مرچی" چُرا لیا ہے تم نے راکھی ساونت
الے کم شرما
"دیکھ لے" مُنّا بھائی ایم۔ بی۔ بی۔ ایس۔ ممیث خان
"عشق سمندر" کانٹے عشا کوپیکر
ایل او سی کارگل عشا کوپیکر
"بابوجی ذرا دھیرے چلو" دم یانا گپتا
"تودو ورُما" کاکھا کاکھا رمیا کرشنن
"پودُو تھاکو" کُتّو رمیا کرشنن
"دِلّی کی سردی" زمین امرتا اروڑہ
"ارُووا میشے" دھول کوئینا مترا
2004 "دھوم دھوم" دھوم ٹاٹا ینگ
"ایسا جادو" خاکی لارا دتہ
"ون لاو" رخت ابھشیک بچن
Jairam سمرن بگّہ
"ساقی سکھی" مسافر کوئنا مترا
"معشوقہ روبی" اَسَمبَھوْ ممیط خان
"لوٹ گئی" ہلچل ممیط خان
"اوہ! واٹ اے بیب" رخت یانا گپتا
"منمتھن" منمتھن یانا گپتا
"سِرِکی سِرِچی" وصول راجا ایم بی بی بیس رگسیہ
"عشق خدائی" رُدراکْش نگار خان
"چل ہٹ" شادی کا لڈو نگار​ خان
"مجھے تم سے " تم سا نہیں دیکھا – اے لاو اسٹوری دیا مرزا
"سجنا وے سجنا" چمیلی مہک چہل
"چھَم چھم کرتا" اگا بئی ارریچا! سونالی بیندرے
"سیّاں مورا سیّاں" گروْ شِلپا شیٹی & ریشماں بمبئی والا
"مرُودا مَلے" ارُول چھایا سنگھ
2005 "کال دھمال" کال ملائکہ اروڑہ خان اور شاہ رخ خان
"کجرا رے" بنٹی اور ببلی ایشوریہ رائے
"دعا کرنا" اعلان لارا دتہ
"چلمن اٹھے گی نہیں" کِسنا: دے واریئر پوئٹ سُشمیِتا سین
"چڑھتی جوانی" دھڑکنیں ممیط خان
"جھکی جھکی" چوکلیٹ ممیط خان
چھتراپتی ممیط خان
"ساتھیکڈی" سُکرن رمبھا، وجے
"نان پُتّم پُدیا" اِنیِدوُ اِنِیدُو کادَل اِنِیدُو سِمرن بگّہ
"کوڈَمبکّم ایریا" شِواکاشی نئن تارا
چھتراپتی رمیا کرشنن
"کادَل یانی" انْیَن یانا گپتا
"انکھیاں نہ مار" ایک کھلاڑی ایک حسینہ راکھی ساونت
"دیدار دے" دس مایتے گارشیا
"تئی ماسم" مجا زندھو تولانی
"رسیا" منگل پانڈے: دے رائسنگ صوفیہ حق
2006 "کُررلّو" دیواداسو شریا شرن [7]
"جھرے کی باتیں" "فائٹ کلب: ممبرز آنلی" امرتا اروڑہ

دینو موریا

"قسمت سے چلتی ہے" مالامال ویکلی راکھی ساونت
"راک آن رول" کبھی الوداع نہ کہنا کاجل
"Subah Subah" I See You Shahrukh Khan and Hrithik Roshan
"Jab Kabhi" 36 China Town Tanushree Dutta
"Sabse Alag" Alag Sushmita Sen and Abhishek Bachchan
Bhagam Bhag Tanushree Dutta
"Sabse Alag" Alag Bipasha Basu, Lara Dutta
"Vasthava Vasthava" Vikramarkudu Meghna Naidu
"Sabse Alag" Alag Preity Zinta, Priyanka Chopra
"Pyaar Ki Chatni" Phir Hera Pheri Dia Mirza
Samanyudu Mumaith Khan
"Ippati Kinka" Pokiri Mumaith Khan
"Neruppe Sikki Mukki" Vettaiyaadu Vilaiyaadu Mumaith Khan
"Beedi" Omkara Bipasha Basu
"Crazy Kiya Re" Dhoom 2 Aishwarya Rai
2007 "Attaantode Ittaantode" Desamuduru Rambha
"Chammakkuro" Munna Shriya Saran
"Aaja Nachle" "Aaja Nachle" Madhuri Dixit
"Ne Chuku Chuku Bandiroo" Tulasi Shriya Saran [8]
"Dard-e-Disco" Om Shanti Om Shahrukh Khan
"Mast Kalandar" Heyy Babyy Shahrukh Khan, Akshay Kumar, Fardeen Khan
"Mehbooba Mehbooba" Ram Gopal Varma Ki Aag Urmila Matondkar and Abhishek Bachchan
"En Chella Peru Apple" Pokkiri Mumaith Khan
"O Baby" Aadavari Matalaku Ardhalu Verule Mumaith Khan
"Orori Yogi" Yogi Mumaith Khan
"Baalam Tera Nakhra" Big Brother Mumaith Khan
Sri Mahalakshmi Mumaith Khan
"Balleilakka" Sivaji: The Boss Nayantara
"Sei Yedhavadhu" Billa Hazel Keech
"Mayya Mayya" Guru Mallika Sherawat
"Mehbooba Mehbooba" Aap Ka Suroor - The Real Love Story Mallika Sherawat
"Dil Jaane" Nehlle Pe Dehlla Neha Dhupia
"Heyy Babyy" Heyy Babyy Malaika Arora Khan, Celina Jaitley, Minissha Lamba, Tara Sharma, Neha Dhupia, Dia Mirza, Ameesha Patel, Hrishitaa Bhatt, Amrita Arora, Kim Sharma, Koena Mitra, Shamita Shetty and Riya Sen
"Mehbooba Mehbooba" Ram Gopal Varma Ki Aag Urmila Matondkar
"Rathraina" Athidhi Malaika Arora Khan
"Hoth Rasiley" Welcome Malaika Arora Khan
"Deewangi Deewangi" Om Shanti Om Shahrukh Khan, Rani Mukherji, Vidya Balan, Shabana Azmi, Urmila Matondkar, Shilpa Shetty, Rekha, Tabu, Preity Zinta, Kajol, Lara Dutta, Juhi Chawla
2008 "Mallika Sherawata? Marilyn Monroea?" Indiralohathil Na Azhagappan Shriya Saran [9]
Deshdrohi Kim Sharma
"Korbo Lorbo Jeetbo Re" Too Hot Too Cool Shahrukh Khan
"Break Free" Krazzy 4 Shahrukh Khan
"Krazzy 4" Krazzy 4 Hrithik Roshan
"Nobody Like You" Mission Istaanbul Abhishek Bachchan
"Manzar" Sunday Tusshar Kapoor
"Kuthu Mathippa" Pandi Sneha
"Kashmakash" Sunday Esha Deol
"Bang Bang" Hello Salman Khan
"Dekhta Hai Tu Kya" Krazzy 4 Rakhi Sawant
"Bichua" 1920 Rakhi Sawant
Haal–e–dil Kajol
"Phoonk De" No Smoking Bipasha Basu
"Ya Baba" "My Name Is Anthony Gonsalves" Hrishitaa Bhatt
"Phir Milenge Chalte Chalte" Rab Ne Bana Di Jodi Lara Dutta, Preity Zinta, Bipasha Basu, Kajol and Rani Mukherji
"Lazy Lamhe" Thoda Pyaar Thoda Magic Ameesha Patel
"Rangu Rangamma" Bheemaa Sherin
"Kodaana Kodi" Saroja Nikita Thukral
"Shut Up & Bounce" Dostana Shilpa Shetty
"Zara Zara Touch Me" Race (2008 film) Katrina Kaif
2009 "You Get Me Rocking & Reeling" Billu Barber Priyanka Chopra
"Beedo" "Gulaal" Mahi Gill
"Jalwa" Wanted Govinda, Anil Kapoor and Prabhu Deva
"Chiggy Wiggy" Blue Kylie Minogue
"Love Mera Hit Hit" Billu Barber Deepika Padukone
"Hotty Naughty" De Dana Dan Neha Dhupia
"Daddy Mummy" Villu Mumaith Khan, Zabyn Khan
"Bambara Kannalei Remix (En Peru Meenakumari)" Kanthaswamy Mumaith Khan
"The Night Is Still Young" Muthirai Rakhi Sawant
"Bhangra Bistar" Dil Bole Hadippa! Rakhi Sawant
Anjaneyulu Kim Sharma
"Honey Honey" Ayan Koena Mitra
"Oh Sexy Mama" Yavarum Nalam Rachana Maurya
2010 "Dochey" Puli Shriya Saran
"Ishq Barse" Raajneeti Barkha Bisht Sengupta
"Kannu Rendum" Kutty Meghna Naidu
"Vaada Vaada" Kacheri Arambam Priyanka Kothari
"Aap Ka Kya Hoga (Dhanno)" Housefull (2010 film) Jacqueline Fernandez
"Parda" Once Upon a Time in Mumbaai Gauhar Khan
"Munni Badnaam Hui" Dabangg Malaika Arora Khan
"Sheila Ki Jawani" Tees Maar Khan Katrina Kaif
"Neeyat Kharab Hai" Teen Patti Maria Gopez
"Tere Ishq Se Meetha" Aakrosh Sameera Reddy
2011 "Mit Jaaye Gham" Dum Maaro Dum Deepika Padukone
"Razia" Thank You Mallika Sherawat
"Tinku Jiya" Yamla Pagla Deewana Madhuri Bhattacharya
"Chamki Jawani" Yamla Pagla Deewana Mahek Chahal
"Tai Tai Phish" Chillar Party Ranbir Kapoor
"Laila O Laila" Chalo Dilli Yana Gupta
"Do Dhaari Talwaar" Mere Brother Ki Dulhan Katrina Kaif
"Character Dheela" Ready (2011 film) Zarine Khan
"Shallu Ke Thumke" Bin Bulaye Baraati Mallika Sherawat
"Dil Ka Achar" Bin Bulaye Baraati Shweta Tiwari
"Jalebi Bai" Double Dhamaal Mallika Sherawat
"Oh Baby" Ala Modalaindi Sneha Ullal
"Ooh La La" The Dirty Picture Vidya Balan
"Aa Zara Karib Se" Murder 2 Yana Gupta
"Main Chandigarh Di Star" Bbuddah... Hoga Terra Baap Raveena Tandon
"Motiyon Ki Kangana" Chatur Singh Two Star Ameesha Patel
"Bodyguard" Bodyguard Katrina Kaif
"Shake It Saiyyan" Rascals Lisa Haydon
"Subha Hone Na De" Desi Boyz Akshay Kumar, John Abraham
"Kalasala Kalasala" Osthe Mallika Sherawat
"Villathi Villan" Rajapattai Saloni Aswani
"Laddu Laddu" Rajapattai Shriya Saran, Reemma Sen
"Bombay Ponnu" Vedi Sophie Choudry
"Kannitheevu Ponna" Yuddham Sei Neetu Chandra, Ameer Sultan
"Azhagha Poranthuputta" Siruthai Meghna Naidu
"Machi Open The Bottle" Mankatha Debi Dutta
"Antenna (Reloaded : SRK Mix)" Always Kabhi Kabhi Shahrukh Khan
"Zaraa Dil Ko Thaam Lo" Don 2 Shahrukh Khan, Lara Dutta
"Aadat Se Majboor" Ladies VS Ricky Bahl Ranveer Singh
2012 "Chikni Chameli" Agneepath Katrina Kaif
"Channo" Gali Gali Mein Chor Hai Veena Malik
"Fann Ban Gayi" Tere Naal Love Ho Gaya
"Anarkali Disco Chali" Housefull 2 Malaika Arora
"Aa Re Pritam Pyaare" Rowdy Rathore Maryam Zakaria, Mumaith Khan, Shakti Mohan
"Go Go Govinda" OMG – Oh My God! Prabhu Deva, Sonakshi Sinha
Mashallah "Ek Tha Tiger" Katrina Kaif
"Palang Tod Hai Teri Jawani" Jeena Hai Toh Thok Daal Pooja Weiling
"Aa Ante Amalapuram" Maximum Hazel Keech
"Aga Bai" Aiyyaa Rani Mukherjee
"Tambai Rang Tera Paro" Chakravyuh
"Dan Dan (Cheeni)" Department Nathalia Kaur
"Kaafirana" Joker Chitrangada Singh
"Laila" Tezz Mallika Sherawat
"Ho Gayi Tun" Players Bipasha Basu
"Laila" Players Sonam Kapoor
"I'll Do The Talking Tonight" Agent Vinod Malika Haydon
"Pyaar Ki Pungi" Agent Vinod Malika Haydon & Saif Ali Khan
"Jhallah Wallah" Ishaqzaade Gauhar Khan
"Chokra Jawaan" Ishaqzaade Gauhar Khan, Arjun Kapoor
"Imported Kamariya" Shanghai Scarlett Mellish Wilson
"Radha" Student of the year Alia Bhatt, Sidharth Malhotra, Varun Dhawan
"Pandeyji Seeti" Dabangg 2 Sonakshi Sinha, Malaika Arora Khan, Salman Khan
"Balma" Khiladi 786 Claudia Ciesla
"Theeye Theeye" Maattrraan Isha Sharvani
"Poondamalli Thaan" Thadaiyara Thaakka Debi Dutta
"Rum Whisky" Vicky Donor John Abraham, Ayushmaann Khurrana, Yami Gautam
"Bipasha" Jodi Breakers Bipasha Basu
"Kevvu Keka" Gabbar Singh Malaika Arora Khan
2013 "Blunder" Mumbai Mirror Gihana Khan
"Thumka" Mumbai Mirror Gihana Khan
"Party On My Mind" Race 2 Deepika Padukone, John Abraham, Saif Ali Khan, Jacqueline Fernandez & Anil Kapoor
"Ghaziabad Ki Rani" Zilla Ghaziabad Geeta Basra
"Chamiya No. 1" Zilla Ghaziabad Shriya Saran
"Na Jaane" I Me Aur Main John Abraham, Prachi Desai
"Naino Mein Sapna" Himmatwala Tamannaah
"Thank God It's Friday" Himmatwala Sonakshi Sinha
"Taki Re Taki Re" Himmatwala Tamannaah
"Dhoka Dhoka" Himmatwala Sayantani Ghosh, Rinku Ghosh, Amruta Khanvilkar, Surveen Chawla, Mona Thiba
"Shabboo" Jatts In Golmaal Veena Malik
"Babli Badmash" Shootout at Wadala Priyanka Chopra
"Laila" Shootout at Wadala Sunny Leone
"Ghagra" Yeh Jawaani Hai Deewani Madhuri Dixit, Ranbir Kapoor
"Dilliwalli Girlfriend" Yeh Jawaani Hai Deewani Deepika Padukone, Ranbir Kapoor
"Nagin Dance" Bajatey Raho Scarlett Mellish Wilson, Maryam Zakaria
"Katrina Ko Kareena Ko" Enemmy Mumaith Khan
"Pinky" Zanjeer Priyanka Chopra
"Tere Mohalle" Besharam Pallavi Sharda
"Ram Chahe Leela" Ram-Leela Priyanka Chopra
"Tattad Tattad" Ram-Leela Ranveer Singh
"Party All Night" Boss Yo Yo Honey Singh, Sonakshi Sinha and Akshay Kumar
"Don't Touch My Body" Bullet Raja Mahi Gill
"Gandi Baat" R... Rajkumar Shahid Kapoor, Sonakshi Sinha
"Kaddu Katega" R... Rajkumar Scarlett Mellish Wilson, Ragini Dwivedi
"Palang Todh" Singh Saab The Great Simran Khan
"Dhoom Machale Dhoom" Dhoom 3 Katrina Kaif
"Kamli" Dhoom 3 Katrina Kaif
"Stylish Thamizhachi" Arrambam Akshara Gowda
"Paathika Kadu" Siva Keshav Shweta Prasad
"Bussey Bussey" Sillunu Oru Sandhippu Brinda Parekh, Jugnu Ishiqui
"Eisalaamey Eisalaam" Ameerin Aadhi Baghavan Sakshi Shivanand
"Vechani Vayasu" Gundello Godari Mumaith Khan
"Laila Laila" Settai Neetu Chandra
"Malgova" Naan Rajavaga Pogiren Zarine Khan
"Vaale Vaale" Singam II Anjali
"Nelavattam" Desingu Raja Muktha
2014 "Asalaam-e-Ishqum" Gunday Priyanka Chopra
"Sunny Sunny" Yaariyan Evelyn Sharma, Himansh Kolhi
"Kambal Ke Neeche" Kaanchi: The Unbreakable Shakti Mohan, Mukti Mohan, Mahima Chaudhry
"Tu Mere Type Ka Nahi Hai" Dishkiyaoon Shilpa Shetty
"London Babu" 1: Nenokkadine Sophie Choudry
"Mundhuku Choodu" Intelligent Idiots Shweta Prasad
"Boochode" Race Gurram Debi Dutta
"Cinema Choopista Mava" Race Gurram Shruti Haasan
"Drama Queen Hai" Hasee Toh Phasee Sidharth Malhotra, Parineeti Chopra
"Baby Doll" Ragini MMS 2 Sunny Leone
"Lovely Jind Wali" Fugly Sana Saeed
"Awari" Ek Villain Prachi Desai
"Piya Ke Bazaar" Humshakals Tamannaah, Bipasha Basu, Esha Gupta
"Yaar Naa Miley" Kick Nargis Fakhri
"Pink Lips" Hate Story 2 Sunny Leone
"Namak Pare" Raja Natwarlal Humaima Malick
"Patne Wali Hoon" Desi Kattey Claudia Ciesla
"Jingunamani" Jilla Scarlett Mellish Wilson, Hazel Crowney
"Sirippu En" Anjaan Chitrangada Singh
"Bang Bang Bang" Anjaan Maryam Zakaria
"Low Aana Life-u" Vadacurry Sunny Leone
"Naanum Unnil Paadhi" Arima Nambi Natasa Stankovic
"Pondicherry" Irumbu Kuthirai Akshara Gowda
"Mera Yaar Thanedaar" 18.11 ... A Code Of Secrecy
"Shake That Booty" Balwinder Singh Famous Ho Gaya Sunny Leone
"Junction Lo" Aagadu Shruti Haasan
"Nandooruthu" Nedunchaalai Prashant Narayanan
"Madam Ji" Chal Bhaag Keeya Khanna
"Raat Ke Baara Baje" Riyasat
"Devadas Breakup" Current Theega Sunny Leone
"Meri Jawani Sode Ki Botal" Spark Daisy Shah
"Dance Basanti" Ungli Shraddha Kapoor
"Ghoor Ghoor ke" Ekkees Toppon Ki Salaami Neha Dhupia
"Balam Bambai" Life Mein Twist Hai
2015 "Madamiyan" Tevar Shruti Hassan
"Fashion Khatam Mujh Par" Dolly Ki Doli Malaika Arora Khan
"Sessama" DK Sunny Leone
"Sone Ka Pani" Badlapur Huma Qureshi
"Ittage Rechipodam" Temper (film) Nora Fatehi
"Ghaghara" Dirty Politics Mallika Sherawat
"Bulbul" Hey Bro Mahi Gill
"Tipsy Ho gai" Dilliwali Zaalim Girlfriend Natalia Kapchuk
"Naughty No. 1" Barkhaa Sara Loren
"Calcutta Kiss" Detective Byomkesh Bakshy! Lauren Gottlieb
"Desi Look" Ek Paheli Leela Sunny Leone
"Alif Se" Mr. X Nora Fatehi
"Aao Raja" Gabbar is Back Chitrangda Singh
"Paani Wala Dance" Kuch Kuch Locha Hai Sunny Leone
"Shakira" Welcome to Karachi Lauren Gottlieb
"Girls Like To Swing" Dil Dhadakne Do Anushka Sharma
"Naach Basanti" Miss Tanakpur Haazir Ho Hrishita Bhatt
"Tattoo" ABCD 2 Natalia Kapchuk
"Mera Naam Mary" Brothers Kareena Kapoor Khan
"Nachan Farrate" All Is Well (film) Sonakshi Sinha
"Afghan Jalebi" Phantom Katrina Kaif
"20-20" Welcome Back Sambhavna Seth, Lauren Gottlieb
"Daddy Mummy" Bhaag Johnny Urvashi Rautela
"Awesome Mora Mahiya" Calendar Girls Akanksha Puri, Avani Modi, Kyra Dutt, Ruhi Singh, Satarupa Pyne
"Jugni Peeke Tight Hai" Kis Kisko Pyaar Karoon Elli Avram
"Aaj Raat Ka Scene" Jazbaa Deeksha Kaushal
"Daant Saiyaan Ne" Baankey Ki Crazy Baraat Hazel Keech
"Lukkhe Bade Aate Hain" Bumper Draw Meera
"Ishq Ka Garam Masala" Ranbanka Poonam Chopra
"I Am Single" Charlie Kay Chakkar Mein Shweta Sharma
"Neendein Khul Jati Hain" Hate Story 3 Puja Gupta
2016 "Jawaani Le Doobi" Kyaa Kool Hain Hum 3 Gauhar Khan
"Oh Boy" Kyaa Kool Hain Hum 3 Mandana Karimi
"Humne Pee Rakhi Hai" Sanam Re Divya Khosla Kumar
"Desi Girl" Saagasam Nargis Fakhri
"Bachelor Babu" Speedunnodu Tamannaah Bhatia
"Khallas" Veerappan Zarine Khan
"Kamakshi" Luv U Alia Sunny Leone
"Resham ka Rumal" Great Grand Masti Urvashi Rautela
"Lipstick Laga Ke" Great Grand Masti Sonali Raut
"Jaaneman Aah" Dishoom Parineeti Chopra
"Pakka Local" Janatha Garage Kajal Aggarwal
"Curves Mere Killer" Fuddu Gauhar Khan
"Choli Block Buster" Dongri Ka Raja Sunny Leone
"Maahi Ve" Wajah Tum Ho Zareen Khan
"O Janiya" Force 2 Sonakshi Sinha
"Laila Main Laila" Raees Sunny Leone
"Haseeno Ka Deewana" Kaabil Urvashi Rautela
"Kar Gayi Chull" Kapoor & Sons [10] Alia Bhatt

حوالہ جات

ترمیم
  1. "بالی ووڈ کے کامیاب ترین آئٹم نمبر"۔ Sify۔ 2007-09-19۔ 25 دسمبر 2018 میں [http://urdu.chauthiduniya.com/2011/01/bollywoods-most-successful- item-number اصل] تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2011 
  2. Dinesh Raheja (2002-05-06)۔ "Bollywood's Dancing Queen"۔ Rediff۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2011 
  3. Dinesh Raheja (2002-06-29)۔ "Sadhna : a reformist tale"۔ Rediff۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2011 
  4. Randor Guy (2011-03-26)۔ "Vanjikottai Vaaliban 1958"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2012 
  5. Sukanya Verma (2004-03-04)۔ "What if Amrapali were remade today?"۔ Rediff۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2011 
  6. Indo-Asian News Service (2006-10-10)۔ "Dance was my main inspiration to make films, says Sanjay Bhansali"۔ Hindustan Times۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2011 
  7. "Shriya to do an item number!"۔ Sify۔ 2006-11-15۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2011 
  8. "Shriya-An item girl in Telugu?"۔ Sify۔ 2007-09-19۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2011 
  9. "Shriya-Back as Ajit's heroine?"۔ Sify۔ 2008-01-10۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2011 
  10. Abeeha Jaffery (2020-02-21)۔ "Alia Bhatt Age, Height, Measurement, Bra Size, Bio, Wealth"۔ Universalcelebs.co,۔ 24 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2021