ممتاز خان (اداکارہ)

جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ اور ماڈل
(ممتاز (تمل اداکارہ) سے رجوع مکرر)

ممتاز خان بھارت کی ایک مشہور ماڈل اور تمل فلموں کی اداکارہ ہے۔[1][2]

مُمتاج

معلومات شخصیت
پیدائش (1980-07-05) 5 جولائی 1980 (عمر 44 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
رہائش چینئی،تمل ناڈو، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان تمل ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموں کی فہرست

ترمیم
سال فلم کردار زبان مزید
1999 مونشا این مونالسا مونِشا تمل
ملبار پولیس جُولی تمل
چالا بگنڈی آئٹم گرل تیلگو خصوصی ظہور
جنا نایکن نانسی پریرا ملیالم
اُناکاگا ایلام اناکاگا آئٹم گرل تمل
2000 بجٹ پدمنابھن اومَنا تمل
خوشی انیتا تمل
2001 بوند نیلم ہندستانی
خوشی انیتا تیلگو
لُوٹی تمل
سونّال تان کادَلا تمل
اسٹار تمل خصوصی ظہور
ویدم پوجا تمل
چوکلیٹ تمل
مِٹا مِراسو وِجیا تمل
یہ تیرا گھر یہ میرا گھر انوپم ورما ہندوستانی
اژگانا ناٹگل تمل
2002 وِورَمانا آلُو تمل
روجا کُوٹم تمل آئٹم نمبر
ایژُومَلئی سندھیا تمل
تانڈاوم ملیالم
2003 تھری روسز روما تمل
تتی تاودُو منَسو آرتی تمل علاوہ ازین بطورِ فلمساز
2004 مہا نڈِگن نندنی تمل
کُتُّو رقاصہ تمل آئٹم نمبر
کنتی کنڑا آئٹم نمبر
آئی تمل آئٹم نمبر
چیلّمّے اپنے آپ تمل خصوصی ظہور
2005 دیوتّائیئی کنڈین تمل آئٹم نمبر
لندن ایشوریہ تمل
2006 جیری جننی تمل
2007 ویراسامی سرَسُو تمل
2009 راجادھی راجا شائلہ تمل
2012 پرویو ملیالم تاخیر شد
2013 اتارنتکی داراڈی تیلگو خصوصی ظہور
2014 آگڈو سُکنیا تیلگو

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "I had lost confidence in myself: Mumtaj - Times of India"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-11
  2. "Mumtaj prepares well - Behindwoods.com T. Rajendar Kushi Kollywood Mayila Kollywood hot images tamil picture gallery images"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-11