رانی مکھرجی

بھارتی اداکارہ

رانی مکھرجی (انگریزی: Rani Mukerji) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[5] 2000 کی دہائی میں رانی مکھر جی ہندوستانی سینما میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک تھیں [6] [7]۔ رانی 7 فلم فیئر ایوارڈ جیت چکی ہیں اور ان کے کرداروں کو ہندوستانی عورتوں کے پردے پر پرانے کرداروں سے کافی فرق مانا جاتا ہے۔انھوں نے فلمی کیریئر بنگالی فلم بیئر پھول اور راجا کی آئے گی بارات سے کیا، دونوں فلمیں 1996 میں ریلیز ہوئیں۔

رانی مکھرجی
(بنگالی میں: রাণী মুখার্জী ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 مارچ 1978ء (46 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.6 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 58 کلو گرام [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ادتیے چوپڑا (2014–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد رام مکھرجی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایس این ڈی ٹی جامعہ برائے خواتین
متھی بائی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم family and consumer science   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ [4]،  ماڈل ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اپسرا اعزازا برائے بہترین مرکزی کردار اداکارہ (برائے:بلیک ) (2006)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:یووا (فلم) ) (2005)
ایفا اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:ویر-زارا ) (2005)
بولی ووڈ فلم اعزاز-بہترین معاون اداکارہ (برائے:یووا (فلم) ) (2005)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:ہم تم ) (2005)
ایفا اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:ہم تم ) (2005)
فلم فیئر کریٹکس اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:ستیہ ) (2003)
زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ (برائے:کچھ کچھ ہوتا ہے ) (1999)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
اسٹارڈسٹ ایوارڈ برائے عمدہ ڈراما اداکارہ (2012)
اپسرا اعزازا برائے بہترین مرکزی کردار اداکارہ (2006)
ایفا اعزاز برائے بہترین اداکارہ (2005)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (2005)
ایفا اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (2005)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (2001)
زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ (1999)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1998 میں فلم غلام اور کچھ کچھ ہوتا ہے سے انھیں کامیابی ملی۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

رانی مکھرجی کلکتہ میں 21 مارچ 1978 میں پیدا ہوئیں [8][9]۔ان کے والد رام مکھرجی ایک فلمساز تھے اور فلمالیا کے بانیوں میں سے تھے، ان کی والدہ کرشنا مکھرجی سابقہ پس پردہ گلوکارہ تھیں [10] [11]۔ ان کے بڑے بھائی راجا مکھرجی ایک فلمساز اور ہدایت کار ہیں [12]۔ ان کی خالہ دیبا شری رائے بنگالی فلموں کی اداکارہ اور ان کی کزن کاجول ہندی فلموں کی اداکارہ ہیں [13]۔ ایک اور کزن ایان مکھرجی اسکرپٹ لکھاری اور فلم ہدایت کار ہیں [14]۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/137931425 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. بنام: Rani Mukherjee — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/33053
  3. Rani Mukerji — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  4. Yuva — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  5. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rani Mukerji" 
  6. Namrata Joshi (8 August 2005)۔ "Queen of hearts"۔ آؤٹ لک۔ 17 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2013 
  7. "Wish Rani Mukerji!"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 19 March 2008۔ 21 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2011 
  8. Gogerly Liz (2010)۔ مدیر: Julia Adams۔ 21st Century Lives: Bollywood Stars۔ Sydney, Australia: Wayland۔ صفحہ: 4۔ ISBN 978-0-7502-6206-4 
  9. Raja Sen (14 November 2007)۔ "First-time fumblings"۔ Rediff.com۔ 27 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2007 
  10. Lata Khubchandani (22 August 2002)۔ "My sister, Rani"۔ Rediff.com۔ 21 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2012 
  11. Gitanjali Roy (22 April 2014)۔ "Rani Mukerji: Bollywood's Bengal tigress"۔ NDTV۔ 03 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2015 
  12. Tushar Joshi (12 August 2008)۔ "Waking up Ayan"۔ میڈ ڈے۔ 03 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2012 
  13. Lata Khubchandani (16 February 2012)۔ "Rani Mukerji: Don't just work for a paycheck"۔ Rediff.com۔ 19 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2007 
  14. Singh, Asha (11 October 2001)۔ "Her talent speaks for itself"۔ دی ٹریبیون۔ 21 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2005 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔