2018 آئی سی سی ایوارڈز آئی سی سی ایوارڈ کا پندرہواں ایڈیشن تھا۔ ووٹنگ پینل نے یکم جنوری 2018 اور 31 دسمبر 2018 کے درمیان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مدنظر رکھا۔ مردوں کے انفرادی آئی سی سی ایوارڈز کے فاتحین کے ساتھ آئی سی سی ورلڈ الیون ٹیموں کا اعلان 22 جنوری 2019 کو کیا گیا۔ [1] خواتین کے ایوارڈز کا اعلان 31 دسمبر 2018 کو کیا گیا، اسمرتی مندھنا نے سال کی بہترین خاتون کرکٹر کے طور پر راچیل فلنٹ ایوارڈ جیتا۔ [2] وراٹ کوہلی تینوں بڑے ایوارڈز جیتنے والے تاریخ کے پہلے کرکٹر بن گئے۔ [3]

تاریخ22 جنوری 2019
میزبانآئی سی سی
شماریات
کرکٹر آف دی ایئرمردوں کا:بھارت وراٹ کوہلی
خواتین: بھارت اسمرتی مندھانا
مردوں کے ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئربھارت وراٹ کوہلی
ایک روزہ پلیئر آف دی ایئرمردوں کا:' بھارت وراٹ کوہلی
خواتین: بھارت اسمرتی مندھانا
خواتین کی ٹی/20 انٹرنیشنل پلیئر آف دی ایئرآسٹریلیا الیسا ہیلی
سال کا ابھرتا ہوا کھلاڑیمردوں کا:' بھارت رشبھ پنت
خواتین کا:انگلستان سوفی ایکلسٹن
ویب سائٹwww.icc-cricket.com

ایوارڈ کے زمرے اور فاتحین

ترمیم

انفرادی ایوارڈز

ترمیم

مردوں کے ایوارڈز

ترمیم
مینز ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر

خواتین کے ایوارڈز

ترمیم

دیگر اعزازات

ترمیم
سال کی بہترین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پرفارمنس
اسپرٹ آف دی کرکٹ
  •   کین ولیمسن پورے 2018 میں میدان کے اندر اور باہر دونوں کے رویے کے لئے[6]
سال کا مداح کا لمحہ
  •   بھارت نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

سال کی بہترین آئی سی سی ٹیمیں

ترمیم

مردوں کی ٹیمیں

ترمیم

 

خواتین کی ٹیمیں

ترمیم

 

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC announces men's Test and ODI Teams of the Year". www.icc-cricket.com (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-07-15. Retrieved 2019-12-29.
  2. "Smriti Mandhana wins Rachael Heyhoe-Flint Award". www.icc-cricket.com (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-31. Retrieved 2019-12-29.
  3. "Kohli clean sweep of three major ICC awards". www.icc-cricket.com (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-01-23. Retrieved 2019-12-29.
  4. "ICC Awards 2018: Full list of winners". The Indian Express (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-02-04. Retrieved 2020-05-10.
  5. "Zimbabwe vs. Australia (3rd match, 2018 Zimbabwean T20I tri-series)". ESPNcricinfo (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-07-03. Retrieved 2020-05-10.
  6. "ICC Cricket Awards 2018: Kane Williamson bags Spirit of Cricket Award". www.sportskeeda.com (انگریزی میں). Retrieved 2020-05-10.