آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ 2026-2023ء
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ 2026-2023ء آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ کا دوسرا ایڈیشن اور ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 2027ء کرکٹ ورلڈ کپ کی اہلیت مقرر کرنے کے عمل کا حصہ ہے۔
تاریخ | 25 ستمبر 2024 – 2026 |
---|---|
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | لسٹ اے |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن |
میزبان | ہانگ کانگ (2025) |
شریک ٹیمیں | 12 |
کل مقابلے | 90 |
ٹیمیں اور اہلیت
ترمیملیگ میں 12 ٹیمیں شامل ہیں: وہ جو 2019-2022 ءآئی سی سیICC کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ میں اپنی اپنی لیگ میں دوسرے سے چوتھے نمبر پر رہیں اس میں2023ء کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ چیلنج پلے آف [1] سے ٹاپ چار فائنلرز اور 2023 کی دو ٹیمیں کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر پلے آف والی ٹیمیں شامل ہیں۔ [2] [3]
اس ٹورنامنٹ میں کینیڈا ، گذشتہ چیلنج لیگ میں لیگ اے کے فاتح کو لیگ 2 کے درجہ میں ترقی دی گئی، جب کہ پاپوا نیو گنی کو باہر کر دیا گیا اورچیلنج لیگ کی دوسری فاتح، جرسی ، پروموشن حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
قابلیت کے ذرائع | تاریخ | مقام | برتھس | اہل |
---|---|---|---|---|
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر پلے آف 2023ء | 26 مارچ - 5 اپریل 2023 | نمیبیا | 2 | پاپوا نیو گنی جرزی |
2019-2022 ICC کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ | 16 ستمبر 2019 - 13 دسمبر 2022 | مختلف | 6 | ڈنمارک ہانگ کانگ کینیا قطر سنگاپور یوگنڈا |
چیلنج لیگ پلے آف 2024ء | 22 فروری - 3 مارچ 2024 | ملائیشیا | 4 |
بحرین |
اطالیہ | ||||
کویت | ||||
تنزانیہ | ||||
کل | 12 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ICC Men's Cricket World Cup 2023 Qualification Pathway Frequently Asked Questions" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 12 اگست 2019۔ 2019-08-12 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-06
- ↑ "Everything you need to know about the Cricket World Cup Qualifier Play-off"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-25
- ↑ "Race for League 2 top three set for thrilling climax after Nepal tri-series clean sweep"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-22