آدتیہ اشوک
آدتیہ اشوک (پیدائش 5 ستمبر 2002ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 17 دسمبر 2021ء کو آکلینڈ کے لیے 2021-22 مینز سپر سمیش میں کیا۔ [3] اپنے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو سے پہلے انھیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [4] اس نے 1 جنوری 2022ء کو لسٹ اے میں ڈیبیو کیا، آکلینڈ کے لیے 2021-22ء فورڈ ٹرافی میں۔ [5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | تامل ناڈو، بھارت | 5 ستمبر 2002
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا باؤلر |
حیثیت | بولر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ایک روزہ (کیپ 215) | 20 دسمبر 2023 بمقابلہ بنگلہ دیش |
آخری ایک روزہ | 23 دسمبر 2023 بمقابلہ بنگلہ دیش |
واحد ٹی20(کیپ 98) | 20 اگست 2023 بمقابلہ متحدہ عرب امارات |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2021/22 | آکلینڈ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 ستمبر2023 |
مارچ 2023ء میں اس نے آسٹریلیا کے خلاف فرسٹ کلاس سیریز کے لیے نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیم میں اپنا پہلا کال اپ حاصل کیا۔ [6]جولائی 2023ء میں انھیں متحدہ عرب امارات کے خلاف سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں پہلی مرتبہ کال کیا گیا۔ [7] [8]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Adithya Ashok"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2021
- ↑ "Adithya Ashok's dual goals: Tests for New Zealand and IPL for CSK"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2021
- ↑ "7th Match (N), Hamilton, Dec 17 2021, Super Smash"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2021
- ↑ "Wiseman's warning: Tough challenge ahead for U19s"۔ New Zealand Cricket۔ 12 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2019
- ↑ "7th Match, Wellington, Jan 1 2022, The Ford Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2022
- ↑ "Bruce, Bracewell, Ajaz in NZ A squad for four-day matches against Australia A"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2023
- ↑ "Fast bowler returns as New Zealand name T20I squads for UAE, England tours"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2023
- ↑ "Jamieson back in New Zealand squad for UAE and England T20Is"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2023