آدم (ضد ابہام)
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
آدم ابراہمی مذاہب میں پہلے انسان کا نام ہے، جن کو اسلام میں نبی اول بھی مانا جاتا ہے۔ آدم کے نام سے ویکیپیڈیا پر مزید صفحات
مقامات
ترمیم- آدم، عمان، عمان کا شہر
- آدم کی چوٹی، سری لنکا میں ایک پہاڑی
- آدم شابا ریلوے اسٹیشن، پاکستان میں ریلوے اسٹیشن
- آدم کا پل، بھارت اور سری لنکا کے درمیان ایک سابق قدرتی زمینی رابطہ
اداے
ترمیمدیگر
ترمیم- آدم قادمون، یہودی تصوف کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے ابتدائی یا قدیم انسان۔
- آدم خور
- آدم بھیڑیا