آدم (نام)
مردانہ ذاتی نام (Adam)
آدم عبرانی زبان کے لفظ آدما سے بنا ہے جس کے معنی مٹی یا زمین کے ہیں، اسلام، مسیحیت اور یہودیت اور کئی دیگر مذاہب میں اسی نام کے مختلف تلفظ پائے جاتے ہیں، جن سے مراد، پہلا انسان ہیں۔ جن کو اسلام میں پہلا نبی بھی مانا جاتا ہے۔ آدم نام کی شخصیت کا ذکر قرآن پاک میں کے ساتھ 25 بار آیا ہے۔مگر ایک بھی جگہ نہیں لکھا کہ آدمؑ پہلے انسان تھے۔اس لیے یہ بولنا کہ آدم پہلے انسان تھے درست معلوم نہیں ہوتا ہے۔ حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں کئی آدم آئے۔ تو ہم یہ بول سکتے ہیں کہ پہلے انسان اور پہلے نبی دونوں الگ الگ آدم تھے۔
آدم | |
---|---|
تلفظ | سانچہ:G-en |
صنف | مرد |
زبان | کنعان میں عبرانی زبان یا بین النہرین; زرخیز ہلال |
اصل | |
معنی | یہ عبرانی لفظ آدم سے بناہے، جس کے معنی: "زمین" یا "مخلوق" کے ہیں۔ |
دیگر نام | |
مزید دیکھیے | Adam، Adam |
آدم کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
تراجم
ترمیم- عربی: آدم
- آرمینیائی: Ադամ (Adam)
- بیلاروسی: Адам (Adam)
- Bengali: আদম (Ādama)
- Bulgarian: Адам (Adam)
- چینی: 亚当 (Yàdāng)
- روایتی چینی: 亞當 (Yàdāng)
- یونانی: Αδάμ (آدم)
- گجراتی: આદમ (آدمی)
- ہندی: आदम (آدمی)
- Hmong: اڈاز
- مجارستانی: اڈم
- اطالوی: اڈامو
- جاپانی: アダム (Adamu)
- کنڑا: ಆಡಮ್ (Āḍam)
- Korean: 아담 (آدم)
- Lao: ອາດາມ (آدم)
- لاطینی: Adamus
- Lithuanian: Adomas
- Maori: Arama
- منگولیائی: Адам (آدم)
- Nepali: आदम (Ādama)
- پولش: آدم
- پرتگیزی: Adão
- پنجابی: ਆਦਮ (آدمی)
- Russian: Адам (Adam)
- Serbian: Адам (Adam)
- Scottish: Adhamh
- ہسپانوی: Adán
- سواحلی: Adamu
- تامل: ஆதாம் (Ātām)
- تھائی: อาดัม (Xādạm)
- Turkish: Adem
- Ukrainian: Адам
- Vietnamese: Á Đàm
- Yiddish: Adi
نام
ترمیم- آدم علیہ السلام
- آدم سمتھ
- آدم یحیٰ غدن، امریکا میں القاعدہ کا رکن