آرتھر جیمز بالفور ایک برطانوی سیاست دان، جو 1874ء میں قدامت پسند پارٹی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا تھا۔ 1891ء میں وزیر خزانہ اور 1902ء تا 1905ء وزیر اعظم رہا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں 1916ء میں لائڈ جارج کی وزارت میں وزیر خارجہ مقرر ہوا۔ 1917ء میں ایک اعلان کے ذریعے (جسے اعلان بالفور) کہتے ہیں۔ اس نے یہودیوں کے اس نصب العین کی حمایت کی کہ فلسطین میں یہودیوں کی ایک آزاد اور قومی ریاست بنائی جائے۔ یہ اس خطرے سے بچنے کے لیے بھی تھا کہ کہیں یہودی بڑی تعداد میں برطانیہ نہ آ جائیں۔ 1920ء میں جمعیت الاقوام (لیگ آف نیشنز) کے پہلے اجلاس میں اور 1921ء میں واشنگٹن کانفرنس میں جس کا مقصد بحری افواج اور اسلحہ میں تحفیف کرنا تھا، برطانیہ کی نمائندگی کی۔ 1922ء میں عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی۔ بعد میں دار الامراء میں قدامت پسند پارٹی کا قائد بن گیا۔ کئی فلسفیانہ کتب بھی لکھیں۔

جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرتھر جیمز بالفور
(انگریزی میں: Arthur Balfour ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جولا‎ئی 1848ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مارچ 1930ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ووکنگ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ (12 اپریل 1927–)
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن مملکت متحدہ21ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
31 جنوری 1874  – 24 مارچ 1880 
پارلیمانی مدت اکیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 22ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
31 مارچ 1880  – 18 نومبر 1885 
پارلیمانی مدت بائیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس [8]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
24 جون 1885 
رکن مملکت متحدہ 23ویں پارلیمان [9]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
24 نومبر 1885  – 26 جون 1886 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1885ء  
پارلیمانی مدت تیئسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 24ویں پارلیمان [9]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جولا‎ئی 1886  – 28 جون 1892 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1886ء  
پارلیمانی مدت چوبیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
ہاؤس آف کامنز کے رہنما   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
اکتوبر 1891  – 11 اگست 1892 
رکن مملکت متحدہ 25ویں پارلیمان [9]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
4 جولا‎ئی 1892  – 8 جولا‎ئی 1895 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1892ء  
پارلیمانی مدت پچیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
قائد حزب اختلاف [10]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
اگست 1892  – جون 1895 
در مملکت متحدہ کا ہاؤس آف کامنز  
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج [11]
ایٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [12]،  مصنف [13]،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف میرٹ
 آرڈر آف گارٹر
رائل سوسائٹی فیلو  
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
فیلو آف برٹش اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12169209p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Arthur-James-Balfour-1st-earl-of-Balfour — بنام: Arthur James Balfour, 1st earl of Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6542kvr — بنام: Arthur Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11435 — بنام: Arthur James Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p1643.htm#i16425 — بنام: Arthur James Balfour, 1st Earl of Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/balfour-arthur-james — بنام: Arthur James Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Munk's Roll ID: http://munksroll.rcplondon.ac.uk/Biography/Details/arthur-james-earl-balfour-and-viscount-traprain-whittingehame-balfour — بنام: Arthur James, Earl Of Balfour And Viscount Traprain of Whittingehame Balfour
  8. عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/30553
  9. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/30553
  10. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/30553
  11. Cambridge Alumni Database ID: http://venn.lib.cam.ac.uk/cgi-bin/search-2018.pl?sur=&suro=w&fir=&firo=c&cit=&cito=c&c=all&z=all&tex=BLFR866AJ&sye=&eye=&col=all&maxcount=5
  12. Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/mr-arthur-balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
  13. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library