آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009-10

آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009-10 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا چھٹا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل رائل بینک آف سکاٹ لینڈ تھا۔ یہ مقابلہ 28 فروری تا 7 مارچ 2010 کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلا گیا۔[1] اس مقابلے کے فائنل میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے فیصل آباد وولوز کو شکست دے کر مسلسل پانچویں مرتبہ اس کپ کی ٹرافی جیتی۔

آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009-10
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان پاکستان کراچی
فاتحسیالکوٹ سٹالینز (5 بار)
شریک ٹیمیں13
کل مقابلے18
بہترین کھلاڑیمحمد حفیظ (فیصل آباد وولوز)
اعزاز چیمہ (لاہور لائینز)
کثیر رنزمحمد حفیظ (187)
کثیر وکٹیںاعزاز چیمہ (11)
2009

فائنل میچ

ترمیم
7 مارچ 2010 (د/ر)
(سکورکارڈ)
فیصل آباد والوز
109/9 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
110/5 (16.3 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز کے 5 وکٹ سے کامیابی حاصل کی
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، سندھ
امپائر: احسن رضا اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: عبد الرزاق (سیالکوٹ سٹالینز)
  • فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

میڈیا ٹیلی کاسٹ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم