قومی ٹی/20 لیگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے جو آئی سی سی سے توثیق شدہ ہے۔ اس لیگ کا آغاز 2005 میں ہوا۔ یہ لیگ ٹی/20 کرکٹ کی دنیا کی پرانی ترین لیگوں میں سے ایک ہے۔ اس لیگ کا نام تبدیل کر کے پاکستان سپر لیگ رکھا گیا ہے۔ اس لیگ پہلی آٹھ اعلیٰ ٹیمیں ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی۔ اس لیگ کا صدر دفتر لاہور میں واقع قذافی سٹیڈیم میں واقع ہے۔[1]

قومی ٹی/20 کپ
ممالکپاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹٹوئنٹی 20
پہلی بار2004–05
تازہ ترین2022–23
اگلی بار2023–24
ٹیموں کی تعداد6
موجودہ فاتحسندھ (پہلی بار)
زیادہ کامیابسیالکوٹ سٹالینز (6 بار)
ٹی ویبراڈکاسٹر کی فہرست
ویب سائٹwww.pcb.com.pk

تاریخ

ترمیم

قومی ٹی/20 لیگ کا آغاز اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 لیگ کے 2004-05 سیزن میں ہوا۔ جلد ہی یہ لیگ 14 رکن ٹیموں کے ساتھ پاکستان کی بہترین لیگ ثابت ہوئی۔ یہ لیگ آسٹریلیا اور انگلستان کے باہر دنیا کی پہلی کرکٹ لیگ تھی۔ 2008-09 سیزن میں اس لیگ کا نام تبدیل کر کے آر بی ایس ٹوئنٹی/20 لیگ رکھا گیا 2009-10سیزن تک یہی نام رہا، اس کے بعد اس لیگ کا نام تبدیل کر کے فیصل بینک ٹوئنٹی/20 لیگ سے تبدیل کر دیا گیا۔ 2014-15 میں اس لیگ کا نام ایک بار تبدیل کر کے ہائیر ٹی/20 کپ رکھ دیا گیا۔ یہ کپ سیزن کے اختتام پر چیمپئن لیگ کو نوازا جاتا تھا۔ اس کپ کے دس سیزن منعقد ہو چکے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ 6 مرتبہ سیالکوٹ سٹالینز نے اس کپ کو جیتا۔ 2014-15 کا سیزن اس لیگ کا آخری سیزن ہو گا اور پھر اس کا نام تبدیل کر کے پاکستان سپر لیگ رکھ دیا جائے گا۔

 

ہر ٹیم کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

ٹیم نام
میدان پہلا ٹورنامنٹ آخری جیت جیتے ٹیم کپتان
  بلوچستان کرکٹ ٹیم

بگٹی اسٹیڈیم
گوادر کرکٹ اسٹیڈیم

2019-20 - 0 امام الحق
  وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم

قذافی اسٹیڈیم
اقبال اسٹیڈیم

2019-20 - 0 بابر اعظم
  خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم

ارباب نیاز اسٹیڈیم
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم

2019-20 2021-22 2 محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی)
  ناردرن کرکٹ ٹیم

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ

2019-20 2019-20 1 شاداب خان
  سندھ کرکٹ ٹیم

نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
نیاز اسٹیڈیم

2019-20 2022-23 1 سعود شکیل
  جنوبی پنجاب کرکٹ ٹیم (پاکستان)

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
بہاول اسٹیڈیم

2019-20 - 0 صہیب مقصود

سابقہ ٹیمیں

ترمیم

نتائج

ترمیم
سال فائنل فارمیٹ ٹیمیں
مقام فاتح نتیجہ رنرز اپ
2004–05
Details
قذافی اسٹیڈیم, لاہور فیصل آباد والوز
159 for 8 (19.5 overs)
Won by 2 wickets
Scorecard
کراچی ڈالفنز
158 for 7 (20 overs)
3-group round-robin, round-robin with top team from each, final 11
2005–06
Details
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی سیالکوٹ سٹالینز
156 for 4 (19.2 overs)
Won by 6 wickets
Scorecard
فیصل آباد والوز
152 for 8 (20 overs)
2-group round-robin, semi-finals, final 13
2006–07
Details
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی سیالکوٹ سٹالینز
151 all out (20 overs)
Won by 14 runs
Scorecard
کراچی ڈالفنز
137 for 7 (20 overs)
4-group round-robin, semi-finals, final
2008–09
Details
قذافی اسٹیڈیم, لاہور سیالکوٹ سٹالینز
126 for 3 (19.4 overs)
Won by 7 wickets
Scorecard
کراچی ڈالفنز
125 for 9 (20 overs)
4-group round-robin, semi-finals, final 13
2009
آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009
قذافی اسٹیڈیم, لاہور سیالکوٹ سٹالینز
151 for 6 (19.1 overs)
Won by 4 wickets
Scorecard
لاہور لائنز
150 for 8 (20 overs)
2009–10
Details
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی سیالکوٹ سٹالینز
110 for 5 (16.3 overs)
Won by 5 wickets
Scorecard
فیصل آباد والوز
109 for 9 (20 overs)
2010–11
Details
قذافی اسٹیڈیم, لاہور لاہور لائنز
221 for 3 (20 overs)
Won by 37 runs
Scorecard
کراچی ڈالفنز
184 all out (19.4 overs)
4-group round-robin, semi-finals, final 13
2011
فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد راولپنڈی ریمز
164 all out (20 overs)
Won by Super Over
Scorecard
کراچی ڈالفنز
164 for 5 (20 overs)
8
2011–12
Details
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی سیالکوٹ سٹالینز
180 for 6 (20 overs)
Won by 10 runs
Scorecard
راولپنڈی ریمز
170 for 8 (20 overs)
14
2012–13
Details
قذافی اسٹیڈیم, لاہور لاہور لائنز
154 for 7 (20 overs)
Won by 33 runs
Scorecard
فیصل آباد والوز
121 for 8 (20 overs)
2-group round-robin, semi-finals, final 14
2013–14
Details
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی لاہور لائنز
131 for 7 (20 overs)
Won by 3 wickets
Scorecard
فیصل آباد والوز
130 for 9 (20 overs)
4-group round-robin, quarter-finals, semi-finals, final 17
2014–15
Details
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی پشاور پینتھرز
134 for 3 (19.2 overs)
Won by 7 wickets
Scorecard
لاہور لائنز
133 for 9 (20 overs)
4-group round-robin, quarter-finals, semi-finals, final 18
2015–16
Details
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی پشاور پینتھرز
178 for 3 (18.5 overs)
Won by 7 wickets
Scorecard
کراچی زیبراز
177 for 8 (20 overs)
4-group round-robin, quarter-finals, semi-finals, final 18
2016–17
Details
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان کراچی کی کرکٹ ٹیموں کی فہرست
182 for 3 (20 overs)
Won by 3 runs
Scorecard
کراچی کی کرکٹ ٹیموں کی فہرست
179 for 8 (20 overs)
round-robin, semi-finals, final 8
2017–18
Details
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی لاہور کرکٹ ٹیمیں
131 for 3 (17.3 overs)
Won by 7 wickets
Scorecard
لاہور کرکٹ ٹیمیں
127 for 5 (20 overs)
round-robin, semi-finals, final 8
2018–19
Details
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان لاہور کرکٹ ٹیمیں
165 for 8 (19.2 overs)
Won by 2 wickets
Scorecard
راولپنڈی کرکٹ ٹیم
162 for 8 (20 overs)
round-robin, semi-finals, final 8
2019–20
Details
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد ناردرن کرکٹ ٹیم
167 for 5 (20 overs)
Won by 52 runs
Scorecard
بلوچستان کرکٹ ٹیم
115 all out (18.2 overs)
round-robin, semi-finals, final 6
2020–21
Details
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم
206 for 4 (20 overs)
Won by 10 runs
Scorecard
جنوبی پنجاب کرکٹ ٹیم (پاکستان)
196 for 8 (20 overs)
double round-robin, semi-finals, final 6
2021–22
Details
قذافی اسٹیڈیم, لاہور خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم
152 for 3 (17 overs)
Won by 7 wickets
Scorecard
وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم
148 (20 overs)
double round-robin, semi-finals, final 6
2022–23
Details
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان سندھ کرکٹ ٹیم
141 for 2 (14.4 overs)
Won by 8 wickets
Scorecard
خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم
140 (19.5 overs)
double round-robin, semi-finals, final 6

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "فیصل بینک اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی شراکت داری"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2015