لاہور لائینز لاہور، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ اس ٹیم کی تاسیس لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 2004/05 میں عمل میں آئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ہے۔ مقامی سطح پر یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ اس ٹیم نے اپنا پہلا اعزاز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی ڈولفنز کو 37 سکور سے ہرا کر حاصل کیا۔[1]

لاہور لائینز
لاہور لائینز
فائل:لاہور لائینز.jpg
افراد کار
کپتانمحمد حفیظ
کوچمحسن کمال
مالکایل آر سی اے پاکستان کرکٹ بورڈ
منیجرشفیق احمد
معلومات ٹیم
شہرلاہور، پنجاب، پاکستان
   
تاسیس2004
ایل سی سی اے گراؤنڈ قذافی اسٹیڈیم
گنجائش62،250
باضابطہ ویب سائٹ:lahorelions.pcb.com.pk

تاریخ ترمیم

لاہور لائینز لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کی تاریخ کی سب سے کامیاب ٹوئنٹی/20 ٹیم ہے، اس کے علاوہ سیالکوٹ سٹالینز کے بعد ملک کی دوسری کامیاب ترین ٹیم ہے۔ اس ٹیم نےپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی کپتانی میں فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ 2010-11 میں فتح حاصل کی جس کی وجہ سے 2011 فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ میں رسائی حاصل کی۔ لاہور لائینز فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 کی فاتح ٹیم ہے اور چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

موجودہ کھلاڑی ترمیم

عدد۔ نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
ناصر جمشید   (1989-12-06) 6 دسمبر 1989 (age 34) بائیں ہاتھ
احمد شہزاد   (1991-11-23) 23 نومبر 1991 (age 32) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
عمر صدیق   (1992-12-30) 30 دسمبر 1992 (age 31) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
سلمان علی   دائیں ہاتھ
آل راؤنڈرز
محمد حفیظ   (1980-10-07) 7 اکتوبر 1980 (age 43) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن کپتان
سعد نسیم   (1990-04-29) 29 اپریل 1990 (age 33) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
وکٹ کیپرز
عمر اکمل   (1990-05-26) 26 مئی 1990 (age 33) دائیں ہاتھ جز وقتی سپنر
گیند باز
آصف رضا   (1987-01-11) 11 جنوری 1987 (age 37) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وہاب ریاض   (1985-06-28) 28 جون 1985 (age 38) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ
اعزاز چیمہ   (1987-01-11) 11 جنوری 1987 (age 37) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عمران علی   (1980-10-21) 21 اکتوبر 1980 (age 43) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عدنان رسول   (1981-05-01) 1 مئی 1981 (age 42) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن
مصطفی اقبال   (1989-08-30) 30 اگست 1989 (age 34) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
محمد سعید   (1983-10-12) 12 اکتوبر 1983 (age 40) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
علی منظور   (1991-01-08) 8 جنوری 1991 (age 33) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس

سابقہ مشہور کھلاڑی ترمیم

اعزازات ترمیم

سیزن ہائیر ٹی/20 کپ سپر 8 ٹی/20 کپ چیمپئنز لیگ ٹی/20
2004/05 گروپ سٹیج
2005/06 سیمی فائنل تک رسائی
2006/07 سیمی فائنل تک رسائی
2008/09 سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2009 رنرز اپ کوالیفائی نہ کر سکی
2009/10 سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2010/11 چیمپئن سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2011/12 گروپ سٹیج سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2012/13 چیمپئن سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2013/14 چیمپئن منعقد نہ ہو سکی گروپ سٹیج
2014/15 رنرز اپ کوالیفائی کر گئی

میچوں کی تفصیل اور نتائج ترمیم

ٹی/20 نتائج ترمیم

خلاصہ نتائج[2]
کھیلے جیتے ہارے برابر % جیتے کی اوسط
  ٹی/20 کپ 2004/05 2 1 1 0 50.00%
  ٹی/20 کپ 2005/06 6 5 1 0 83.33%
  ٹی/20 کپ 2006/07 3 2 1 0 66.67%
  ٹی/20 کپ 2008/09 3 2 1 0 66.67%
  ٹی/20 کپ 2009 5 4 1 0 80.00%
  ٹی/20 کپ 2009/10 4 3 1 0 75.00%
  ٹی/20 کپ 2010/11 5 5 0 0 100.00%
  سپر 8 2011 4 3 1 0 75.00%
  ٹی/20 کپ 2011/12 2 1 1 0 50.00%
  سپر 8 2012 4 3 1 0 75.00%
  ٹی/20 کپ 2012/13 8 8 0 0 100.00%
  سپر 8 2013 4 3 1 0 75.00%
  ٹی/20 کپ 2013/14 6 5 1 0 83.33%
      2014 چیمپئنز لیگ ٹی/20 2014 6 3 3 0 50.00%
  ٹی/20 کپ 2014/15 5 3 2 0 60.00%
مجموعہ 67 51 16 0 76.11%

بلحاظ مقابل ٹیم ترمیم

بمقابلہ کھیلے جیتے ہارے برابر % جیتے کی اوسط
مقامی
  ایبٹ آباد فالکنز 6 5 1 0 83.33%
  بہاولپور سٹیگز 3 2 1 0 66.66%
  ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز 2 2 0 0 100.00%
  فیصل آباد وولوز 7 4 3 0 57.14%
  حیدرآباد ہاکس 4 4 0 0 100.00%
  اسلام آباد لیپرڈز 6 6 0 0 100.00%
  کراچی ڈولفنز 4 2 2 0 50.00%
  کراچی زیبراز 2 2 0 0 100.00%
  لاہور ایگلز 0 0 0 0 --
  ملتان ٹائیگرز 6 6 0 0 100.00%
  پشاور پینتھرز 4 3 1 0 75.00%
  کوئٹی بئیرز 6 6 0 0 100.00%
  راولپنڈی ریمز 4 3 1 0 75.00%
  سیالکوٹ سٹالینز 7 3 4 0 42.85%
بین الاقوامی
  سن فوئلڈولفنز 1 1 0 0 100.00%
  کوکلتہ نائٹ رائیڈرز 1 0 1 0 00.00%
  ممبئی انڈینز 1 1 0 0 100.00%
  ناردرن نائیٹس 1 0 1 0 00.00%
  پرتھ سکارچرز 1 0 1 0 00.00%
  ساؤدرن ایکسپریس 1 1 0 0 100.00%
مجموعہ 67 51 16 0 76.11%

چیمپئن لیگ ٹی/20 2014 سیزن ترمیم

لاہور لائینز نے پہلی بار چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کیا اور اس چیمپئنز لیگ کے آغاز سے لے کر پاکستان کی تیسری ایسی ٹیم بن گئی جس نے اس ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا۔[3]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مقامی ٹورنامنٹ کا شیڈول چیمپئنز لیگ کے شیڈول کے ساتھ ہی رکھ دیا تھا اس لیے لاہور لائینز کی ٹیم اس مقامی ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب نہ تھی کیونکہ اس ٹیم نے چیمپئنز لیگ کھیلنے کے لیے جانا تھا۔ اس ٹیم کی جگہ مقامی ٹورنامنٹ کے لیے لاہور لائینز کے نام سے ہی دوسری ٹیم تشکیل دی گئی جو مقامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی اور اسے پشاور پینتھرز کے ہاتھوں فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

عدد۔ تاریخ بمقابلہ مقام نتیجہ سکورکارڈ
1 ستمبر 13 ممبئی انڈینز رائے پور 46 وکٹ سے جیت گئی کرک انفو[مردہ ربط]
2 ستمبر 14 ناردرن نائٹس رائے پور 472 سکور سے ہار گئی کرک انفو[مردہ ربط]
3 ستمبر 16 ساؤدرن ایکسپریس رائے پور 455 سکور سے جیت گئی کرک انفو[مردہ ربط]
4 ستمبر 21 کولکتہ نائٹ رائیڈرز حیدر آباد 44 وکٹ سے ہار گئی کرک انفو[مردہ ربط]
5 ستمبر 25 چنائی سپر کنگز بنگلور 4بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہو سکا کرک انفو[مردہ ربط]
6 ستمبر 27 ڈولفنز بنگلور 416 سکور سے جیت گئی کرک انفو[مردہ ربط]
7 ستمبر 30 پرتھ سکارچرز بنگلور 43 وکٹ سے ہار گئی کرک انفو[مردہ ربط]

کپتانی ریکارڈ ترمیم

لاہور لائینز کے ٹوئنٹی/20 کرکٹ کپتانوں کی فہرست:[4]

کھلاڑی دور میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
  محمد یوسف 2005-2011 14 10 4 0 0 71.42
  عمران فرحت 2005–2005 1 1 0 0 0 100.00
  عبد الرزاق 2006-2011 13 10 3 0 0 76.92
  عمران طاہر 2006-2006 1 1 0 0 0 100.00
  کامران اکمل 2006–2012 5 4 1 0 0 80.00
  سلمان بٹ 2010-2010 4 3 1 0 0 75.00
  محمد حفیظ 2012–تا حال 23 19 4 0 0 82.60
  اظہر علی 2014–2014 5 3 2 0 0 75.00

کفیل ترمیم

ایف آر کیبلز 2010-11 فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ اور فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011 کے لیے لاہور لائینز کے کفیل تھے۔ جبکہ چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 2014 کے لیے اس ٹیم کے کفیل برائیٹو پینٹس تھے۔[5]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "فیصل بینک ٹی/20 کپ / خبریں – لاہور لائینز نے جیت لیا"۔ کرک انفو۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2012 
  2. "ریکارڈز/ لاہور لائینز / ٹوئنٹی/20 میچ / کی فہرست results"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2014 
  3. "لاہور لائینز کو بھارتی ویزہ مل گیا۔ visa"۔ ESPN۔ عمر فاروق۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2014 
  4. "لاہور لائینز ٹوئنٹی/20 کرکٹ کپتانوں کی فہرست"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2010 
  5. "فیصل بینک ٹی/20 کپ 2014 ٹیم سپانسرز"۔ آفیشل نیوز پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2014  [مردہ ربط]

بیرونی روابط ترمیم