آزاد جموں و کشمیر جیگوارز یا اے جے کے جیگوارز پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 لیگ میں کھیلتی ہے، اس ٹیم کا تعلق میرپور آزاد جموں و کشمیر سے ہے۔ اس ٹیم کا اپنا ہوم گراؤنڈ میرپور کرکٹ سٹیدیم ہے۔[1] یہ ٹیم آزاد جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کی ملکیت ہے۔

اے جے کے جیگوارز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم جاوید حیات
کوچپاکستان کا پرچم راحیل مجید
معلومات ٹیم
  
تاسیس2014
میرپور کرکٹ سٹیڈیم
گنجائش5000
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:اے جے کے جیگوارز

تاریخ ترمیم

آزاد جموں و کشمیر جیگوارز کی ٹیم قومی ٹورنامنٹ 2014-15 سیزن میں آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ ٹیم تھی۔

دستہ ترمیم

[2]

نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیندبازی دیگر معلومات
آغاز کنندگان
راحیل مجید   9 ستمبر 1983(عمر31) دائیں ہاتھ لیگ بریک
عادل گلبہار  
عرفان طالب  
حسن رضا   32 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن
غلام مرتضی  
ارسلان عارف  
شہزاد اقبال  
سہراب اسلم   35 سال 99 دن دائیں ہاتھ
عبدالشکور   15 جون 1982(عمر32) دائیں ہاتھ لیگ بریک
عمران خورشید  
نقاش بشارت  
سعد الطاف  
سلمان ارشاد  
تصدق گیلانی  
زرنیل زیدی  
راشد نصیر  

میچ اور نتائج ترمیم

نتائج بلحاظ مقابل ٹیم
کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ % جیت
اسلام آباد لیپرڈز 0 0 0 0 00.00%
فیصل آباد والوز 0 0 0 0 00.00%
پشاور پینتھرز 0 0 0 0 00.00%
لاہور ایگلز 0 0 0 0 00.00%
مجموعہ 0 0 0 0 00.00%

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "پاکستان کرکٹ بورڈ"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2015 
  2. "کرکٹ دستے | دستے| ہائیر ٹی/20 کپ - دستے | ٹوئنٹی/20 | پاکستان کرکٹ بورڈ| pcb.com.pk"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014 

بیرونی روابط ترمیم