اسلام آباد لیپرڈز فیصل بینک ٹی/20 کپ کی اسلام آباد، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ناصر اقبال ہیں اور تربیت کار تیمور اعظم ہیں۔

اسلام آباد لیپرڈز
افراد کار
کوچپاکستان کا پرچم تیمور اعظم
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
ناصر اقبال (مدیر)
بائیو آملہ شیمپو (کفیل)
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد
گنجائش20,000

اس ٹیم کے کفیل 2010ء میں چاولہ ایلومینیم اور 2011ء میں بائیو آملہ شیمپو تھے۔

موجودہ ٹیم ترمیم

عدد۔ نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
آفاق رحیم   (1985-10-19) 19 اکتوبر 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
علی سرفراز   (1987-12-21) 21 دسمبر 1987 (عمر 36 برس) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
فیضان ریاض   (1988-07-02) 2 جولائی 1988 (عمر 35 برس) دائیں ہاتھ لیگ بریک
معید احمد   (1990-07-11) 11 جولائی 1990 (عمر 33 برس) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
سرمد بھٹی   (1991-09-26) 26 ستمبر 1991 (عمر 32 برس) بائیں ہاتھ
شام مسعود   (1989-10-14) 14 اکتوبر 1989 (عمر 34 برس) بائیں ہاتھ
سرور خان   (1985-02-10) 10 فروری 1985 (عمر 39 برس) بائیں ہاتھ
آل راؤنڈرز
بابر اعظم   (1994-10-15) 15 اکتوبر 1994 (عمر 29 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک]]
احسن کریم   (1988-02-05) 5 فروری 1988 (عمر 36 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عماد وسیم   (1988-12-18) 18 دسمبر 1988 (عمر 35 برس) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
جنید نادر   (1989-01-07) 7 جنوری 1989 (عمر 35 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
محمد عرفان   (1992-12-21) 21 دسمبر 1992 (عمر 31 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
شہزاد اعظم   (1985-11-01) 1 نومبر 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
زوہیب احمد   (1986-03-02) 2 مارچ 1986 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وکٹ کیپر
نعیم انجم   (1987-09-15) 15 ستمبر 1987 (عمر 36 برس) دائیں ہاتھ
گیند باز
عمر گل   (1984-04-14) 14 اپریل 1984 (عمر 40 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ کپتان
رضا حسن   (1992-07-08) 8 جولائی 1992 (عمر 31 برس) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس

مشہور کھلاڑی ترمیم

مزید دیکھین ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔