آزاد ہند
(آزاد ہند سرکار سے رجوع مکرر)
عارضی حکومت آزاد ہند (Provisional Government of Free India) (ہندی: आर्ज़ी हुक़ूमत-ए-आज़ाद हिन्द; اردو: عارضی حکومتِ آزاد ہند; نیپالی: आजाद हिन्द) ہندوستان کی ایک عارضی حکومت تھی جو 1943ء میں سنگاپور میں قائم ہوئی جسے جاپان کی حمایت حاصل تھی۔
Provisional Government of Free India आर्ज़ी हुक़ूमत-ए-आज़ाद हिन्द عارضی حکومتِ آزاد ہند Ārzī Hukūmat-e-Āzād Hind | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1943–1945 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | عارضی حکومتِ زیر حمایت جاپان | ||||||||
دار الحکومت | پورٹ بلیئر (عارضی) | ||||||||
Capital-in-exile | رنگون سنگاپور | ||||||||
عمومی زبانیں | ہندوستانی | ||||||||
حکومت | عارضی حکومت | ||||||||
سربراہ ریاست | |||||||||
• 1943–1945 | سبھاش چندر بوس | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1943–1945 | سبھاش چندر بوس | ||||||||
تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم | ||||||||
• | 21 اکتوبر 1943 | ||||||||
• | 18 اگست 1945 | ||||||||
کرنسی | روپیہ | ||||||||
|