آسام کے اسبملی انتخابات، 2021ء

آسام کے اسبملی انتخابات، 2021ء (انگریزی: 2021 Assam Legislative Assembly election) 6 اپریل کو منعقد ہوئے جس میں بھارت کی ریاست آسام کی 16ویں اسمبلی کے لیے ارکان کے انتخاب کے لیے لوگوں حق رائے دہی کا استعمال کیا۔[1] 31 مئی 2021ء کو موجودہ اسمبلی تحلیل ہ وجائے گی۔[2] اس انتخابات کا نتیجہ 2 مئی کو آئے گا۔

آسام کے اسبملی انتخابات، 2021ء

→ 2016 27 مارچ، 1 & 6 اپریل 2021 2026 ←
استصواب رائے
مندرج2,33,74,087
ٹرن آؤٹ82.04% (کم2.68pp)
 
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی انڈین نیشنل کانگریس AJP
اتحاد قومی جمہوری اتحاد متحدہ ترقی پسند اتحاد URF

Seats by Coalition
  Vacant : 12 seats

Seats by Party
  Asom Gana Parishad : 12 seats
  Independent : 1 seats
  Bodoland People's Front : 11 seats
  Vacant : 12 seats

برسرِ عہدہ Chief Minister

سربانند سونووال
بھارتیہ جنتا پارٹی



پس منظر ترمیم

گذشتہ 2016ء کے اسمبلی انتخابات میں 2001ء سے حکومت میں رہے انڈین نیشنل کانگریس کے ترون گوگوئی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربانند سونووال نے حکومت چھین لی۔  

شماریات ترمیم

بھارت میں مردم شماری، 2011ء کے مطابق آسام میں 61.5% ہندو، 34.22% مسلمان، [3][4] اور 3.7% مسیحی ہیں مسیحی بڑی اقلیت ہے۔

آسام میں کل 2,33,74,087 اہل ووٹر ہیں۔ ان میں 1,32,081 ووٹر جسمانی طور پر معذور ہیں۔ 2,89,474 ووٹر 80 سال سے بزرگ ہیں۔ 12,81,918 نئے وٹر، 5,05,874 ووٹر 1-19 سال کے درمیان میں ہے ہیں اور 63,074 سروس ووٹر ہیں۔[5][6]

کل تعداد ووٹر مرد ووٹر خواتین ووٹر تیسری جنس
2,33,74,087 1,18,23,286 1,15,50,403 398

تاریخیں ترمیم

پول ایوینٹ مرحلہ
I II III
نشستیں 47 39 40
نشستوں کا نقشہ اور ان کے مرحلے  
اعلان کی تاریخ 2 مارچ 2021 5 مارچ 2021 12 مارچ 2021
نامزدگی بھرنے کی آخری تاریخ 9 مارچ 2021 12 مارچ 2021 19 مارچ 2021
جانچ پڑتال 10 مارچ 2021 15 مارچ 2021 20 مارچ 2021
نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 12 مارچ 2021 17 مارچ 2021 22 مارچ 2021
ووٹنگ کا دن 27 مارچ 2021 1 اپریل 2021 6 اپریل 2021
نتیجہ 2 مئی 2021
ماخذ: Election Commission of بھارت

حوالہ جات ترمیم

  1. Akhil Oka (26 فروری 2021)۔ "EC announces Assembly poll dates for 4 States and 1 UT; 8-phase election for West Bengal"۔ Republic (بزبان انگریزی)۔ 01 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2021 
  2. "Assam Election 2021: Voting date, time, results, full schedule, seats, opinion poll, parties & CM candidates"۔ بھارت Today (بزبان انگریزی)۔ 5 مارچ 2021 
  3. "Population by religion community – 2011"۔ Census of بھارت، 2011۔ The Registrar General & Census Commissioner, بھارت۔ 25 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Census 2011 data rekindles 'demographic invasion' fear in Assam"۔ 05 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  5. "1.08 lakh 'D' voters will not be allowed to vote in Assam polls: CEO"۔ Republic (بزبان انگریزی)۔ 27 فروری 2021 
  6. "Assam polls 2021 phase 1: Polling in 47 constituencies on مارچ 27"۔ بھارت TV (بزبان انگریزی)۔ 25 مارچ 2021