آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 1991–92ء

1991-92ء بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سہ رخی سیریز تھی جہاں آسٹریلیا نے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ میزبانی کی۔ آسٹریلیا اور بھارت فائنل میں پہنچے جو آسٹریلیا نے 2-0 سے جیتا۔

ورلڈ سیریز 1991-92ء
تاریخ6 دسمبر 1991ء – 20 جنوری 1992ء
مقامآسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا
نتیجہ آسٹریلیا فائنل 2-0 سے جیت گیا۔
سیریز کا بہترین کھلاڑیڈیوڈ بون (آسٹریلیا)
ٹیمیں
 آسٹریلیا  بھارت  ویسٹ انڈیز
کپتان
ایلن بارڈر محمد اظہر الدین رچی رچرڈسن
زیادہ رن
ڈیوڈ بون (432) سچن ٹنڈولکر (401) ڈیسمنڈ ہینز (293)
زیادہ وکٹیں
کریگ میک ڈرمٹ (21) منوج پربھاکر (12) اینڈرسن کمنز (10)

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر پوائنٹس
1  آسٹریلیا 8 5 2 1 0 11
2  بھارت 8 3 4 0 1 7
3  ویسٹ انڈیز 8 2 4 1 1 6

میچوں کے نتائج

ترمیم
6 دسمبر 1991ء (د/ر)
سکور کارڈ [1]
بھارت 
126 (47.4 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
126 (41 اوورز)
روی شاستری 33 (110)
کرٹلی ایمبروز 2/9 (8.4 اوورز)
میچ برابر
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: پیٹرمیک کونل (آسٹریلیا) اور ریک ایونز (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

8 دسمبر 1991ء
سکور کارڈ [2]
بھارت 
208/7 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
101 (37.5 اوورز)
ایلن بارڈر 32 (45)
روی شاستری 5/15 (6.5 اوورز)
بھارت 107 رنز سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: ٹیری پریو (آسٹریلیا) اور ریک ایونز (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کرشناماچاری سری کانت
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

10 دسمبر 1991ء
سکور کارڈ [3]
بھارت 
175/8 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
176/2 (50 اوورز)
ڈیوڈ بون 102 (168)
سنجے منجریکر 1/2 (0.2 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیللیریواوول، ہوبارٹ
امپائر: کول ٹمنس (آسٹریلیا) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ بون
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

12 دسمبر 1991ء (د/ر)
سکور کارڈ [4]
 آسٹریلیا
173/9 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
164 (49.1 اوورز)
ٹام موڈی 51 (45)
میلکم مارشل 4/18 (10 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 62 (107)
کریگ میک ڈرمٹ 3/23 (9.1 اوورز)
آسٹریلیا 9 رنز سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور پیٹرمیک کونل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: اسٹیوواہ
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

14 دسمبر 1991ء
سکور کارڈ [5]
بھارت 
262/4 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
252 (50 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 89 (116)
کپیل دیو 4/54 (10 اوورز)
بھارت 10 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: لین کنگ (آسٹریلیا) اور ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کرشناماچاری سری کانت
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

15 دسمبر 1991ء
سکور کارڈ [6]
بھارت 
157 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
158/4 (40.5 اوورز)
کپیل دیو 39 (56)
مائیک وٹنی 2/22 (10 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور ایان تھامس (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ایلن بارڈر
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

18 دسمبر 1991ء (د/ر)
سکور کارڈ [7]
آسٹریلیا 
234/6 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
183 (46.5 اوورز)
جیف مارش 82 (146)
کرٹلی ایمبروز 2/26 (10 اوورز)
کارل ہوپر 77 (87)
مائیک وٹنی 3/25 (10 اوورز)
آسٹریلیا 51 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: لین کنگ (آسٹریلیا) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: جیف مارش
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

9 جنوری 1992ء (د/ر)
سکور کارڈ [8]
ویسٹ انڈیز 
160/7 (47 اوورز)
ب
ڈیسمنڈ ہینز 56 (107)
کریگ میک ڈرمٹ 2/25 (9 اوورز)
بے نتیجہ
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور لین کنگ (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

11 جنوری 1992ء
سکور کارڈ [9]
بھارت 
191 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
192/4 (48.3 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 77 (127)
اینڈرسن کمنز 5/31 (10 اوورز)
رچی رچرڈسن 72 (117)
منوج پربھاکر 2/39 (9 اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: اینڈرسن کمنز
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سورو گنگولی نے ہندوستان کے لیے ڈیبیو کیا۔

12 جنوری 1992ء
سکور کارڈ [10]
ویسٹ انڈیز 
215 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
203 (49 اوورز)
برائن لارا 69 (85)
اسٹیوواہ 3/31 (10 اوورز)
ڈیوڈ بون 77 (115)
پیٹرک پیٹرسن 3/37 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 12 رنز سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین
امپائر: کول ٹمنس (آسٹریلیا) اور ایان تھامس (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: برائن لارا
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

14 جنوری 1992ء (د/ر)
سکور کارڈ [11]
بھارت 
175 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
177/1 (39.2 اوورز)
ٹام موڈی 87 (121)
منوج پربھاکر 1/29 (8 اوورز)
آسٹریلیا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: کول ٹمنس (آسٹریلیا) اور ایان تھامس (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کریگ میک ڈرمٹ
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پال ریفل نے آسٹریلیا کے لیے ڈیبیو کیا۔

16 جنوری 1992ء (د/ر)
سکور کارڈ [12]
ویسٹ انڈیز 
175/8 (50 اوورز)
ب
 بھارت
176/5 (46.4 اوورز)
بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: پیٹرمیک کونل (آسٹریلیا) اور کول ٹمنس (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: سچن ٹنڈولکر
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل سیریز

ترمیم

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3کی بہترین فائنل سیریز 2-0 سے جیت لی۔ ڈیوڈ بون کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ [13]

18 جنوری 1992ء (د/ر)
سکور کارڈ [14]
آسٹریلیا 
233/5 (50 اوورز)
ب
 بھارت
145 (42 اوورز)
ڈیوڈ بون 78 (107)
روی شاستری 2/38 (10 اوورز)
آسٹریلیا 88 رنز سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ٹونی کرافٹر (آسٹریلیا) اور ٹیری پریو (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

20 جنوری 1992ء (د/ر)
سکور کارڈ [15]
آسٹریلیا 
208/9 (50 اوورز)
ب
 بھارت
202/7 (50 اوورز)
جیف مارش 78 (136)
منوج پربھاکر 3/31 (9 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 69 (100)
کریگ میک ڈرمٹ 2/37 (9 اوورز)
آسٹریلیا 6 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: پیٹرمیک کونل (آسٹریلیا) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • آسٹریلیا نے سی بی سیریز جیت لی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "1st Match, Benson & Hedges World Series Cup at Perth, Dec 6 1991. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  2. "2nd Match, Benson & Hedges World Series Cup at Perth, Dec 8 1991. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  3. "3rd Match, Benson & Hedges World Series Cup at Hobart, Dec 10 1991. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  4. "4th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Hobart, Dec 12 1991. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  5. "5th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Adelaide, Dec 14 1991. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  6. "6th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Adelaide, Dec 15 1991. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  7. "7th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Sydney, Dec 18 1991. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  8. "8th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Melbourne, Jan 9 1992. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  9. "9th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Brisbane, Jan 11 1992. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  10. "10th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Brisbane, Jan 12 1992. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  11. "11th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Sydney, Jan 14 1992. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  12. "12th Match, Benson & Hedges World Series Cup at Sydney, Jan 14 1992. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  13. "Benson & Hedges World Series Cup 1991-92, second final, Australia v India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2020 
  14. "1st Final, Benson & Hedges World Series Cup at Melbourne, Dec 18 1992. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  15. "2nd Final, Benson & Hedges World Series Cup at Sydney, Dec 20 1992. Match Summary"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020