آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1890ء
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 1890ء میں انگلینڈ میں 34 اول درجہ میچز کھیلے جن میں دو ٹیسٹ میچ بھی شامل تھے جس میں(تیسرا ٹیسٹ خراب موسم کی وجہ سے بغیر کھیل کے ختم کر دیا گیا تھا)۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم21–23 جولائی 1890ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیک بیریٹ, سڈ گریگوری, پرسی چارلٹن, کینتھ برن, ہیو ٹرمبل (تمام آسٹریلیا) اور گریگور میک گریگور (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم11–12 اگست 1890ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ دوسرے دن ختم ہوا۔
جیمز کرینسٹن, جان شارپ اور فریڈرک مارٹن (تمام انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔