آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 1957-58ء

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 1957ء سے مارچ 1958ء تک جنوبی افریقہ کا دورہ کیا اور جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 5میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 3-0 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی کپتانی ایان کریگ جبکہ جنوبی افریقہ کی کپتانی کلائیو وین رائن ویلڈ نے کی۔ [1]

آسٹریلیا کی ٹیم

ترمیم

رون گاؤنٹ اصل ٹیم میں نہیں تھا لیکن جنوری 1958ء کے اوائل میں ڈرینن کے زخمی ہونے پر کمک کے طور پر شامل ہوا۔ [2]

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
23–28 دسمبر 1957ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
470/9 ڈکلیئر (130.6 اوورز)
جان وائٹ 115
آئن میکف 5/125 (31 اوورز)
368 (91.2 اوورز)
رچی بینو 122
پیٹر ہین 6/58 (14.2 اوورز)
201 (78.4 اوورز)
رسل اینڈین 77
ایلن کیتھ ڈیوڈسن 6/34 (17.4 اوورز)
162/3 (73 اوورز)
کین میکے 65*
ہیو ٹیفیلڈ 2/70 (33 اوورز)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
31 دسمبر 1957–3 جنوری 1958ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
449 (152.2 اوورز)
جم برک 189
ہیو ٹیفیلڈ 5/120 (51 اوورز)
209 (86.5 اوورز)
کلائیو وین رین ویلڈ 43
رچی بینو 4/95 (35 اوورز)
99 (فالو آن) (57.4 اوورز)
ٹریور گوڈارڈ 56
رچی بینو 5/49 (21 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 141 رنز سے جیت گیا۔
نیولینڈز, کیپ ٹاؤن
امپائر: ڈل کولنز اور ونسنٹ کوسٹیلو
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ 5 دن کا تھا لیکن 4 میں مکمل ہوا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
24–29 جنوری 1958ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
163 (82.4 اوورز)
آئن کریگ 52
نیل ایڈکاک 6/43 (18 اوورز)
384 (163.7 اوورز)
جان وائٹ 134
رچی بینو 5/114 (50.7 اوورز)
292/7 (147 اوورز)
جم برک 83
ہیو ٹیفیلڈ 3/94 (59 اوورز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 26 جنوری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • رون گاؤنٹ (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

چوتھا ٹیسٹ

ترمیم
7–12 فروری 1958ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
401 (149.5 اوورز)
رچی بینو 100
پیٹر ہین 6/96 (37.5 اوورز)
203 (80.2 اوورز)
کین فنسٹن 70
رچی بینو 4/70 (20.2 اوورز)
1/0 (0.4 اوورز)
کولن میکڈونلڈ 1*
198 (فالو آن) (105 اوورز)
جیکی میکگلیو 70
رچی بینو 5/84 (41 اوورز)
آسٹریلیا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیو وانڈررز, جوہانسبرگ
امپائر: الفریڈ برکٹ اور جیمز میک مینامین
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 9 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • کرسٹوفر برگر (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹیسٹ

ترمیم
28 فروری-4 مارچ 1958ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
214 (74.6 اوورز)
ہیو ٹیفیلڈ 66
لنڈسے کلائن 4/33 (13.6 اوورز)
291 (107.3 اوورز)
کین میکے 77*
پیٹر ہین 3/68 (30 اوورز)
144 (75.1 اوورز)
کرسٹوفر برگر 37*
ایلن کیتھ ڈیوڈسن 5/38 (26.1 اوورز)
68/2 (12.4 اوورز)
والے گراؤٹ 35*
نیل ایڈکاک 1/18 (4 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ
امپائر: ونسنٹ کوسٹیلو اور ولہیم ماریس
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 2 مارچ کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • میچ 5 دن کا تھا لیکن 4 میں مکمل ہوا۔
  • پیٹر کارلسٹین (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia in South Africa 1957–58"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2014 
  2. "Test Cricket Tours - Australia to South Africa 1957-58"۔ Test Cricket Tours۔ 08 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2017