آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ 2023ء
(آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ 2023ء سے رجوع مکرر)
آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جولائی 2023ء میں آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم سے کھیلنے کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کیا۔ [1] یہ دورہ 2022–2025ء آئی سی سی خواتین کی چیمپئن شپ کے ایک حصے کے طور پر تین خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل تھا۔ [2] مارچ 2023ء میں، کرکٹ آئرلینڈ نے اپنے موسم گرما کے شیڈول کی تصدیق کی جس میں کلونٹرف میں ہونے والے تمام میچ کی تاریخیں شامل ہیں، [3] آسٹریلیا نے آخری بار 2005ء میں خواتین ایک روزہ سیریز کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کیا تھا۔ [4]
آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ 2023ء | |||||
آئرلینڈ خواتین | آسٹریلیا خواتین | ||||
تاریخ | 23 – 28 جولائی 2023 | ||||
کپتان | لاورا ڈیلانی | الیسا ہیلی | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا خواتین 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | گیبی لیوس (72) | اینابل سدرلینڈ (146) | |||
زیادہ وکٹیں | جارجینا ڈیمپسی (4) | کم گرتھ (4) ایشلے گارڈنر (4) تہلیا میک گراتھ (4) | |||
بہترین کھلاڑی | ایشلے گارڈنر (آسٹریلیا) |
دستے
ترمیمآئرلینڈ[5] | آسٹریلیا[6] |
---|---|
ہیدر گراہم پنڈلی کے تناؤ کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئیں، آسٹریلیا کے اسکواڈ میں ان کے متبادل کے طور پر ٹیس فلنٹوف کو شامل کیا گیا۔[7]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- ٹاس نہیں.
- بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا.
- خواتین کی چیمپئن شپ پوائنٹس: آئرلینڈ 1، آسٹریلیا 1۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- خواتین کی چیمپئن شپ پوائنٹس: آسٹریلیا 2، آئرلینڈ 0۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ireland to host Australia for three ODIs in July after Caribbean tour"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2023
- ↑ "First-ever Womens Future Tours Programme confirms Irish fixtures to April 2025"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2023
- ↑ "Australia and West Indies loom large for Ireland Women as part of summer programme"۔ Cricket Ireland۔ 03 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2023
- ↑ "Ireland Women to host Australia as part of bumper summer schedule"۔ International Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2023
- ↑ "Ireland Women's squad named for upcoming Australia series"۔ Cricket Ireland۔ 20 جولائی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2023
- ↑ "Garth to meet old compatriots in Ireland ODIs"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2023
- ↑ "Graham out for Aussies, uncapped Flintoff called up"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2023